Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہ سسٹم اتنا گھبرایا ہوا ہے 🚨🚨 کل رات کو کئی گھنٹوں سڑک پر بیٹھے ہوئے جب علیمہ آپا عشاء کی نماز کیلئے اٹھی تو لڑکڑا گئی تاریخ میں یاد رکھا جائے کہ ایک بھائی اور تین بہنوں نے پورے سسٹم کو گرایا تھا !!

90,848 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

مظہر برلاس نے ان الفاظ کے ساتھ سسٹم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی 🔥✊☠️ وہ جو جیل میں بیٹھا ہوا ہے وہ سسٹم کیلئے خطرہ ہے لوئر لیول پہ جن ججوں نے سزائیں دی تھیں اُسکو (عمران خان) اُن میں سے کسی جج نے اپنے دوست کو کہا کہ یار میں حیران ہوں ساری زندگی میں نے فیصلے سنائے ہیں قتل کے فیصلے بھی سنائے ہیں سزائے موت بھی دی ہے لوگوں کو بڑے بڑے تُورم خان دیکھے کسی کو پسینہ آجاتا ہے کسی کی ٹانگیں کانپتی ہیں کوئی بے ہوش ہو جاتا ہے کوئی کچھ ہو جاتا ہے لیکن میں حیران تھا میری زندگی میں یہ واقعہ پہلا ہو رہا تھا کہ میں اِس شخص کو سزا سنا رہا تھا اور اُس شخص کے چہرے پر لمحے بھر کیلئے بھی پریشانی نہیں آئی وہ خوش تھا مطمئن تھا اب یہ ڈسکس ہو رہا ہے کہ بھائی وہ پورے سسٹم کیلئے خطرہ ہے اس لیے یہ کہتے ہیں ناں رانا ثناءاللّٰه ٹائپ کہ اگر وہ آگیا تو ہم کدھر جائیں گے لیکن فضا بدلنے والی ہے یہ تین چار مہینے جو ہیں جون جولائی اگست اور ستمبر بڑے خطرناک ہیں

‏زہـــرہ لیــاقت

14,708 görüntüleme • 3 ay önce

کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں! #KhanIllegallyJailed3Years #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

82,067 görüntüleme • 21 gün önce