Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ سٹرابری کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اتنی بے وقعت Samina Pasha
20,256 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)
23 Kommentare

@LegiMian @pasha_samina شٹرابری تو پہلے ہی ٹکے ٹوکری ہوئی پڑی

@pasha_samina اسٹرابری بڑی گندی بدبو چھوڑتی ہئے اسی لیئے گٹر میں گرا رہئے ہیں

@pasha_samina ہمارے ہاں سب منافع خور ہیں رزق ضائع کردیں گئی مٹی میں ملادینگے لیکن مناسب دام پر نہیں بیچیں گے اگر سستا بھی بیچیں تب بھی نقصان میں نہیں ہونگے لیکن لالچ

@pasha_samina سٹابری بہت جلد پانی چھوڑ دیتی ہے اس لیے سب اس سے دور رہتے ہیں

@pasha_samina جی جی میرا بھی یہی خیال ہے

@pasha_samina آخر اسٹرابری بہت بُری ٹکے ٹنڈ سے بھی روڈ پے آگئی اتنی بے وقعت اللہ معاف فرمائے

@pasha_samina یہ ہے ہی اس قابل 🤣

@LegiMian @pasha_samina اوہو سٹابری گل سر رہی ہے

@pasha_samina

@LegiMian @pasha_samina سٹرابیری 🍓 برائے فروخت

@pasha_samina اس کا بھی یہی حال ہے

@pasha_samina اسٹابری کی سرعام کھیتوں میں بیہرمتی مناسب نہیں۔ 😳

@pasha_samina ھاھاھاھاھاھا

@pasha_samina بھلا ایندا jam بنا لو 🤣

@Sarfrazmirza16 @pasha_samina سٹابری کی توہین ھورہی ھے

@pasha_samina High production cast... High inflation...lowest purchasing power...outcome obvious

@pasha_samina پرانی ہو کر گل سطح گئی

@pasha_samina گندگی اور گند کا ملاپ

@pasha_samina پاشا ثمینہ کا اسٹابری کا کاروبار ہے ۔

@pasha_samina اچھا یہ بیوقوف ضائع جو کر رہے ہیں غریبوں میں ہی بانٹ دیں

@ulhaqinam_143 @pasha_samina 🍓🍓🍓

@pasha_samina ابھی بھی لاہور میں ڈیڑھ سو سے دو سو روپے کلو سیل ہو رہی ہے اسٹرابری اور دکاندار تین سو روپے کلو سیل کر رہے ہیں

@pasha_samina وہی گیراج والا کام
Ähnliche Videos
Sensitive content
پاکستانیوں یہ کیا ہو رہا ہے سنا ہے فاطمہ جتوئی کی بھی گندی ویڈیو لیک ہو گئی ہے یہ فاطمہ جتوئی کون ہے اس کے ساتھ کیا ہوا ہے کیا پاکستان گورنمنٹ ان لڑکیوں کے اوپر بندی نہیں لگا سکتی کہ یہ باہر جا کر بےحیائی نا پھلایں
💞 شازیہ چوہدری 💞
33,184 Aufrufe • vor 8 Monaten
