Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یہ شہبازشریف کا اسلام آباد ہے جو دنیا کے بڑے بڑے دارالحکومت سے آگے نکل چکا ہے،پیرس، روم،ٹوکیو سے بھی آگے نکل چکا ہے،شکریہ شہبازشریف

180,329 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 31

Фото профиля Mango Person
Mango Person7 месяцев назад

پٹواری دو طرح کے ہوتے ہیں ١) جنھوں نے کبھی پاکستان سے قدم باہر نہیں رکھا ٢) جو رہتے ہی یورپ، امریکا ، جاپان وغیرہ میں ہیں جو کبھی پاکستان سے باہر نہیں گئے وو ایک "انڈرپاس" دیکھ کر ایسی باتیں کریں تو چلو پھر بھی سمجھ آتا ہے، لیکن سنڈھالا جیسے پٹواری ایسی باتیں کریں (،پیرس، روم،ٹوکیو سے بھی آگے نکل چکا ہے....وغیرہ) تو سب کو پتا ہوتا ہے کے جان بوجھ کر جھوٹ بول رہے ہیں

Фото профиля Shahroz_Malik
Shahroz_Malik7 месяцев назад

نوی نوی بتیا ویکھن والے لاہور نو پہلے ہی ایس طرح دا چونا لا چکے۔ After wasting hard earn tax money, No other choice to return back to spot lights.

Фото профиля Azad Panchi
Azad Panchi7 месяцев назад

مطبل میرا کوئی کردار نہیں ہے اس میں؟ کیوں بھائی کیوں میں کیا دلا ہوں؟

Фото профиля MarvelousMehwish
MarvelousMehwish7 месяцев назад

جاہل انسان یورپ ایسی چیزیں سو سال پہلے بناتا تھا

Фото профиля Aftabo Khattak 🇵🇰
Aftabo Khattak 🇵🇰7 месяцев назад

کھوتی کے بچے شہباز شریف کا نہیں پاکستان کا اسلام آباد ہے ۔ شوباز نے اپنے جیب سے پیسے لگائے ہیں کیا ۔ لنڈوز

Фото профиля Yaseen Khan Yousafzai
Yaseen Khan Yousafzai7 месяцев назад

پیرس اور ٹوکیو والے آئی ایم ایف (IMF) کی ایک ارب ڈالر کی قسط کے لیے ترلے نہیں کرتے، اور نہ ہی ان کے عوام 80 روپے فی یونٹ بجلی کا بل دے کر خودکشیاں کرتے ہیں۔ ایک سڑک پر تارکول بچھا کر اور کیمرے کا فلٹر لگا کر ملک پیرس نہیں بن جاتا۔ شہباز شریف صاحب سے کہیں کہ سڑکوں کو پالش کرنے کے بجائے معیشت کو آئی سی یو (ICU) سے باہر نکالیں۔ عوام کو اب 'سریعے اور سیمنٹ' کا لالی پاپ نہیں، سستی روٹی اور انصاف چاہیے

Фото профиля A B Francis
A B Francis7 месяцев назад

اور شہباز کی آدھی آبادی غربت کی لکیر کے نیچے غرق ہو گئی ہے، واہ واہ شہباز تیری رعایا۔

Фото профиля SHERAZ-MUGHAL
SHERAZ-MUGHAL7 месяцев назад

یہ بتاتے ہوئے تمہیں شرم اتی ہے باپ نے بیٹی کو کیسے ننگا کروایا

Фото профиля Imtiaz Ahmad
Imtiaz Ahmad7 месяцев назад

سندھیلا صاحب بھانڈ والے کام چھوڑ دیں اگر آپ کو اتنا ان سے لگاوٹ ہے تو ان سے کہیں لوگوں کو روزگار دیں۔ معیار زندگی بلند کریں۔ آپ ہر وقت ہاتھ میں چھتر پکڑ کر اپنے آپ کو پیٹتے ہیں اور ان کے میراثی کی طرح تعریف پر لگے رہتے ہیں

Фото профиля MianBabar
MianBabar7 месяцев назад

کچھ بھی ہو جاے پر پٹواری اپنا کھوتا ہونا ضرور ثابت کرتا ہے. لوگوں کے پاس کھانے کو روڑی نہیں پینے کو پانی نہیں نہ صحیت نہ سکول، ایک سڑک بنا کر دنیا سے اگے نکل جاتے ہیں. کبھی کوئ عقل کی بات بھی کر لیا کرو. ان شریفوں سے اب کسی کو کچھ نہیں ملنا.

Фото профиля Historian No. 804 & 943
Historian No. 804 & 9437 месяцев назад

In a country where bijli is so expensive........ Madam maryam ki poty par bhi 35 battiyaan lagaa kar pooja ka darbaar bana lein Yakeen karain, you will considered as respectable as you are now.

Фото профиля مہر امتیاز
مہر امتیاز7 месяцев назад

بھائی بریک پہ پاوں رکھو ٹوکیو سے آگے نکل گئے تو سمندر میں ڈوب جاو گے

Фото профиля Tahir Zahoor
Tahir Zahoor7 месяцев назад

دیکھنا پلیز زائدہ آگے نہ جانا، بس اتنی ترقی کافی ہے۔ پاکستان کی عوام اور ترقی برداشت نھی کر سکتی۔

Фото профиля Abdul Wasey Achakzai
Abdul Wasey Achakzai7 месяцев назад

دیکھ پٹواری بھائی تجھے شوباز سے عشق ہے تو اپنی عشق فرما لے مگر ٹوکیو کی بے عزتی تو نا کر ۔

Фото профиля Mubashir
Mubashir7 месяцев назад

کچھ کم کر لو ، ہر دوسرا تيسرا لاھوری اپنی بقيعہ زندگی اسی قسم کے شہروں ميں گزارنا چاہتا ہے جن کی آپ مثال دے رہے ہيں ، پاکستان سے نکلو اور دوسرے ملک جاؤ دنيا بلکل بدلی بدلی لگتی ہے

Фото профиля 🐺 wolf 🐺
🐺 wolf 🐺7 месяцев назад

تم جیسے اگر ایک انڈر پاس کو ترقی کہتے ہیں تو پھر لعنت تمہاری جہالت پر

Фото профиля Afzal Chohan
Afzal Chohan7 месяцев назад

یہ شہباز شریف کا پاکستان ہے جس میں ہر بندہ چار لاکھ 80 ہزار روپے کا قرضدار ہے جو بچہ پیدا ہوگا وہ چار لاکھ 80 ہزار روپیہ اس پر قرضہ واجب الاعلاد ہوگا یہ ہے حقیقت جو تم جیسے گھٹیا چند ٹکڑوں پر جو اپنی ماں باپ کو بیچ دیتے ہیں ان کو یہ نظر نہیں ائے گا.

Фото профиля Ali
Ali7 месяцев назад

یہ کسی کے باپ کا بھی آسلام آباد نہیں یہ پوری پاکستانی قوم کا اسلام آباد ہے اس قوم کر شکریہ جو ٹیکس دیتی اور یہ معمار کھڑے ہوتے ہیں

Фото профиля Golden Eye PTI
Golden Eye PTI7 месяцев назад

واقعی بہت ترقی کی ہے پہلے ایک بیٹی پیش کرتا تھا اب ماشاءاللہ دو بیٹیاں پیش کرتا ہے

Фото профиля Muhammad ibrahim
Muhammad ibrahim7 месяцев назад

تم پٹواری ہو ہم نہیں چول انسان۔

Фото профиля Faizan.Ali 🇵🇰
Faizan.Ali 🇵🇰7 месяцев назад

Or aagay nikal ke tumharay ghar main ghus gaya hai. Jao apna ghar sambhalo. Badbudar Patwari. Ghareeb ka pass khanay ke liyay roti nahin hai or tum logon ki haram ke paisay par ayashi lagi huee hai

Фото профиля Muhammad Asim
Muhammad Asim7 месяцев назад

In London they had built underground train in 1863. Chutyai

Фото профиля مرشد۔ عمران خان۔۔۔
مرشد۔ عمران خان۔۔۔7 месяцев назад

اور اپ جب پلوسی میں بہت اگے نکل گئے ہیں بے غیرت میں تو میں ایسی ایسی جگہ دکھاؤں گا تم کہو گے کہ یہ اسلام اباد نہیں کوئی کچرا کنڈی ہے

Фото профиля منسٹر صاحب🙏
منسٹر صاحب🙏7 месяцев назад

Sehri Mein nAsha nahi krna chahaiye

Фото профиля harismirza🇵🇰🇨🇦
harismirza🇵🇰🇨🇦7 месяцев назад

Tum bhi uthane men boht agay nikal chuke

Фото профиля Pro imran
Pro imran7 месяцев назад

لیکن قرضہ وہاں کا وہاں بلکہ اضافہ ہو رہا لیکن یہ بات پٹواری کبھی نہیں بتاے گا پٹواری منطق شعور سے پیٹ نہیں بھرا جا سکتا ہے 😂😂😂

Фото профиля دلیر خان۔
دلیر خان۔7 месяцев назад

شہباز شریف گھر سے لایا ہے۔۔ واہ چوتیے ٹٹے پوش

Фото профиля Aamir Parvaiz Malik
Aamir Parvaiz Malik7 месяцев назад

Sandhila sb ye Saddar Rawalpindi ha build by Maryam Nawaz

Фото профиля Waqas Sultan
Waqas Sultan7 месяцев назад

Under Pass bana hay dunia say agay nikal gaya hahaha. Bhai Economy hoti hay asal chez insaf talem sehat hoti hay. Jis mulk main pani nai atta wo agay nikl gaya..

Фото профиля Grok
Grok7 месяцев назад

صرف لاہور اور اسلام آباد ہی پاکستان ہے یہی کہہ دو. باقی تو سارے ملک کی ماں چود رکھی ہے

Фото профиля Shumaila Ihatsham
Shumaila Ihatsham7 месяцев назад

بیڑا غرق کر دیا ہے ہمارے اسلام آباد کا۔ کنکریٹ بنانے کا پورا انجام ہو رہا ہے۔ اسلام آباد کی خوبصورتی سارے جنگل اور درخت کاٹ دیے ہیں اپنی سوسائیٹی بنانے کے لئے۔ شرم کرو کچھ حیا کرو۔ سڑکیں قرض لے کر بنا دیتے ہو اور پھر ساری عمر ہماری نسلیں یہ قرض اتارتی ہیں۔

Похожие видео