Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ عالم خوف کا دیکھا نا جائے ہائے ہائے ہائے 😂 بھائی حبیب اکرام صاحب نے گھر بھی جانا ہے۔
26,084 просмотров • 14 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 18

اور سر حبیب اکرم نے ایران مظاہروں کے بعد آیت اللہ خامنای کے خلاف پروگرام کر کے انہی قاتل، کرپٹ اور پتا مہیں کیا کیا کہہ دیا تھا۔ اپنے ملک میں ظالم ترین حکمرانوں کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولنے کو تیار۔ یہ ہے پاکستان، اور یہ ہیں پاکستانی صحافیوں کا لیول !

Habib akram ne expose kiya ha bht hi sada alfaz ma

حبیب صاحب کو چاییے آلو ٹینڈے گوبی ٹماٹر کے ریٹس پر بات کیا کرین

ہائے ہائے 😂 حبیب اکرام صاحب اتنا خوف؟ بھائی نے گھر بھی جانا ہے، ایسا نہ ہو گھر والے دروازہ کھولیں اور کہیں: پہلے خوف اتارو، پھر اندر آنا! 🤣

🤣اڑنا نئیں آندا تے پنگا کیؤں لتا سی😂

حبیب اکرم ایک شریف آدمی ہے اس لیے ڈر جاتا ہے 😂🙏🏻

یہ حرامی خود تو ٹاوٹ ہے حبیب اکرام کو مشکل میں ڈال رہا ہے یہ ایک حقیقت ہے پاکستان میں بولنا مشکل ہے

کچھ نہ کہا اور کچھ کہہ بھی گئے

I don’t blame Habib bahi @HabibAkram

احمد بھائی یہ صاحب آسمان کہہ کر بلاتے ھیں جرنیلوں کو 🤣🤣🤣

اور باتیں کر رہا ہوتا ہے کہ عمران خان نے کیا کرنا ہے ، کیا نہیں۔۔ عوام نے کیا کرنا ہے، اور کیا نہیں۔۔۔ شوہدہ سستا آدمی

Hahaha

@HabibAkram

میرا خیال ہے کہ " ڈھبری ٹائیٹ" کر دی گئی ہے اور وہ بھی" کس " کے !

احمد پہلوان دی بہن سارے بندے نے اکھاڑے وچ کوی نہیں اندا 😁

😂🤣🤣Habib akram ka tu bura hi haal hai

Bhai, itna khauf aur darr?? Sahafat tum jaiso ka kaam nhi. Journalism mein sab se pehle yeh hi bataya jata hai ke darna nhi aur apni khabar deni hai. Agar tum ne ghar bhi jana hai to Jaao bhai ghar hi mein raho and don't call yourself a journalist 👎

کیونکہ یہ ادارہ کی انٹرنل پالیٹکس ہے ، اور اس وقت صورتحال اور معملات بہت ہی پیک پر ہیں اور کسی کو بھی ککھ پتہ نہیں ہے کہ ہو کیا رہا ہے
