Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ فارسی کلام آج کل بہت وائرل ہے۔ سمجھ نہ بھی آے پھر بھی اچھا لگتا ہے۔ اردو ترجمے سے معلوم ہوتا ہے کلام میں بہت گہرائ ہے۔✌❤️_*
10 Kommentare

سچ میں ویسے ایک کلام کویذ کے وقت بھی مشہور ہوا تھا شهر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی جام خالی، سفره خالی، ساغر و پیمانه خالی کوچ کرده، دسته دسته، آشنایان، عندلیبان باغ خالی، باغچه خالی، شاخه خالی، لانہ خالی

Mir Maftoon is an Afghan singer, songwriter, and composer. He is known for his soulful voice and contributions to Afghan music.

Zabardast 🔥🔥

یہ گانا "عجب دنیا است "افغانستان کے پامیر بدخشان سے تعلق رکھنے والے گلوکار میر مفتون نے گایا ہے۔

برصغیر پاک و ہند میں فارسی زبان ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ یہ زبان 800 سال تک برصغیر کی ایک اہم زبان رہی اور اس نے نہ صرف ادب اور ثقافت پر گہرا اثر ڈالا بلکہ سرکاری زبان کے طور پر بھی استعمال ہوتی رہی، اس وجہ سے یہ زبان سمجھ نہ بھی آئے مگر ہمارے لیئے پرکشش ہے

میر مفتون کی آواز اور کلام دونوں قابل رشک ہے

بہت خوب 👌

@AliAminKhanPTI عجب دُنیا 😢😢😢

Meer maftoon ...a persian/pushto song writer/composer and singer .....#ustad

Darri language of Afghanistan not Persian
