正在加载视频...
视频加载失败
یہ مناظر کس نے دیکھے تھے؟ آج غزہ کی سڑکوں پر درجنوں ایسے مناظر دیکھنے کو ملے فلسطینی مجاہدین اسرائیلی فوجی کو گرفتار کر لیا، ہاتھ باندھ کر لے جایا جا رہا ہے #طوفان_الأقصى #فلسطين #حماس #غزہ #Gaza #Hamas
10 条评论

Prof. Sajid Hussain Khan3 年前
@1hp26

محمد ارسلان شیخ3 年前
حق

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐚𝐛 𝐙𝐚𝐝𝐫𝐚𝐧3 年前
@Sadiqullah3131 مَتى نَصْرُ اللَّهِ ألا إنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ

Noor Ul Huda Baloch®3 年前
بہت اعلی✌️اسرائیلی دجالوں نےھزاروں معصوم فلسطینی بچوں کو بےپناہ تشدد کرکرکے باندھ کر شہید کیا، ماوں بہنوں بیٹیوں کی عزتیں لوٹیں نوجوانوں کو ظالمانہ تشدد کر کے شہید کیا ۔جس فلسطینی کو دیکھا اسے ھی گولی مار دی۔ ھماری دعائیں فلسطینیوں کے ساتھ ھیں اللہ انکودشمن پر غالب کریں آمین🤲

Azmat Ma1 🇵🇰 🇭🇰3 年前
@316GC I stand with palestine 🇵🇰✌🇯🇴

𝐟𝐚𝐫𝐢𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢3 年前
ہماری دعائیں فلسطین کے بھائیوں کیساتھ ہے ہمت کرو اپنے خواتین بچے بوڑھوں کی انتقام ان سے لے لیں اللہ اکبر

🖊️راز-کی بات3 年前
@IrfanAs19248495 یہ اسرائیلی خود کو زمین پر خدا سمجھتے ہیں آج نشان عبرت بنے ہوئے ہیں اللّہ اکبر #طوفان_الأقصى

Dr. Ruby 💕3 年前
اللہ اُکبر

Hassan 🇵🇸3 年前
الله أكبر

Muhammad Imran3 年前
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق عقل ہے محو تماشا لب بام ابھی
