Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ نسل تیار کی تھی چھ سال میں
6 Yorum

اللہ کا شکر ہے کہ پاکستانی قوم جاگ گئی ہے اور اپنے وطن کے غداروں اور لٹیروں کو پہچان کر ان سے سرعام نفرت کا اظہار بھی کرنے کی جرآت پیدا ہوگئی ہے

70سال تک قوم کو تہذیب کے نام پر یہی سکھایا گیا کہ لیڈر چاہے چور ہی کیوں نہ ہو، اس کی عزت تم پر واجب ہے۔ بھلا ہو عمران خان کا، جس نے بتایا کہ لیڈر اگر چور ہے تو اس کی عزت نہیں بلکہ مرمت کرنا باعث ثواب ہے۔ آگہی کے اس 5 سالہ سفر میں قوم بہت آگے بڑھ چکی،اب ریورس گئیر نہیں لگنے والا۔

نیازی بہت ہی احسان فراموش نکلا ٹھیک ہے اختلافات ہوتے ہیں مگر یہ نہایت گھٹیا حرکت ہے قانونی کاروائی ہونی چاہیے

ہم چوروں کو جوتے مارنا فرض سمجھتے ہیں اور اس قسم کی غلامی 👇 کو ذلت مانتے ہیں سجدہ صرف اللہ جل شانہ، مالک الملک رب کریم کو۔

جب تیری ماں بینظیر بھٹو کی ننگی تصویر پھینکی گئی تھیں وہ کوں سی نسل ہے؟ لوگوں کی ننگی ویڈیو بناتی ہے وہ کوں سی نسل ہے؟ اپنی بہن جس کے ساتھ فوٹو بنواتے ہو اس کو بھی بات کرو لگتا ہے اس کی ملازمت کرتے ہیں ؟ بے شرم انسان تم کون سے نسل ہو ؟

لعنت ہے آپ جیسے لوگوں کی سوچ پر کل آپ کے باپ تھے باپ سے ایسا سلوک اچھا نہیں لگتا
Benzer Videolar
Sensitive content
🔴جیفری ایپسٹین کے ہاتھوں جنسی استحصال کا شکار ہونے والی خواتین: "یہ میں تھی جب میری ملاقات جیفری ایپسٹین سے ہوئی۔ میں 14 سال کی تھی۔ میں 16 سال کی تھی۔ میں 17 سال کی تھی۔ میں نے بہت تکلیف سہی۔ بہت زیادہ تکلیف۔ اب وقت آ گیا ہے کہ رازوں کو اندھیروں سے باہر نکالا جائے۔"
Asad _ منصور
35,400 görüntüleme • 7 ay önce
