Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ نوجوان کون ہے؟ اس قدر بہادر اور بہترین مقرر
440,273 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
6 Kommentare

باجوڑ ISF کا ممبر ہے یہ ایک نہیں ہزاروں ہے جو لوگوں کو پتا نہیں پختونخوا کے ہر گھر میں عمران نے ایک لیڈر پیدا کیا ہے

بھائی قبائیلی ضلع مہند کے علاقے امبار اتمان خیل سے ہے اور قاسم خان نام ہے اسکا

یہ چیز خان کو نکالا بڑے فخر سے ملک کے غداروں نے خان نے نوجوان لا بٹھاۓ اسمبلیوں میں یہی تو تبدیلی ہے جس کا ذکر سالوں پہلے خان نے کیا تھا یہ سب منحوسوں کی سیاسی قبریں کھودیں گے یہ نوجوان ۔

اللہ کرے کہ پنجاب میں بھی ایسے دلیر جانباز پیدا ہو جائے

ریحان زیب شہید کا بھائی

Alhumdulillah whenever I feel down, will put this on. When we have youngsters like this in our assembly, army will never feel safe. Aik Arshad maro gay to bazaar aur paida
Ähnliche Videos
Sensitive content
یہ کون ہے ؟ اور اس نے ایسی وڈیوز کیوں اپلوڈ کیں تھیں ؟؟
Rodium-A
232,785 Aufrufe • vor 2 Jahren
Sensitive content
کہا جاتا ہے کہ میں چرس بیچتا ہوں تو ہماری تو یہ تجارت ہے اور یہ ہم پاکستان بننے کے پہلے سے کرتے ہیں ، کراچی میں ہماری تجارت کو ( منشیات فروشی ) کو تباھ کیا جارہا ہے ( پوچھنا یہ تھا کون کون اس کے استقبال اور اس کی حمایت میں آیا تھا ؟)
Junaid Raza Zaidi
15,702 Aufrufe • vor 7 Monaten
