Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ وقت اب ایک ہونے کا ہے ❤️‍🩹 ایک ہو کر ان آئین شکنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا 🔥

63,082 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Self Exiled Patriot's profile picture
Self Exiled Patriot2 years ago

آپکی بات سنی جاتی ہے۔ کائینڈلی ایک کیمپین شروع کریں۔۔ اوور سیز پاکستانی کوئی خاص مہینہ مقرر کر کے، ریمیٹینسز نا بھیجیں۔ دو تین مہینے کے پیسے ساتھ بھیجیں۔۔ پھر اچانک سب مل کر ایک مہینا بلکل پیسے نا بھجیں۔ اوور آل سالانا فرق نہیں پڑیگا مگر ایک طاقتور احتجاج ریکارڈ ہوگا ۔

🇵🇰👳🏻‍♂️پینڈو👳🏻‍♂️🇵🇰 Production's profile picture
🇵🇰👳🏻‍♂️پینڈو👳🏻‍♂️🇵🇰 Production2 years ago

یار عمرانڈو پُنے کی بھی حد ہوتی تُم لوگوں کو ابھی بھی لگتا خان جیل میں پلان بنا رہا 🤣🤣🤣

Asif Dadra's profile picture
Asif Dadra2 years ago

لانگ مارچ ابھی نہیں ہونا پہلے جلسے ہونے پنجاب کے کافی شہروں میں پھر-

Nisar Ahmed's profile picture
Nisar Ahmed2 years ago

حکومت اپنی ناکامی پی ٹی آئی پر ڈال کر سیاسی شہید بننا چاہتی ہے۔

Supper Zara 🇵🇰's profile picture
Supper Zara 🇵🇰2 years ago

آئینی ترمیم کرنے جا رہے ہیں اور خان نے کہا ہے جب یہ آئینی ترمیم کریں گے تو عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہے لیڈرشپ گرفتار کی جارہی ہے کہ عوام کو کال نہ دی جاسکے لیکن کال تو خان نے دے دی ہے شاید خان جانتے تھے یہ سب کچھ ہونے والا ہے

SKY SNAPPER's profile picture
SKY SNAPPER2 years ago

HOR JEE GAAN.DD PHAATEE YA ABHEE HOR KHULNI HEY

𝐒н𝐎α𝒾𝓑's profile picture
𝐒н𝐎α𝒾𝓑2 years ago

میں پھر کہہ رہا ہوں پاکستانی عوام سے اس طرح کی امید لگانا فضول ہے باقی آپ کی مرضی لگے رہو 😂😂😂

Pakistan Ka Soch's profile picture
Pakistan Ka Soch2 years ago

Ye bhai jan only pagal kuty ban gai ha

Shoaib@Baig's profile picture
Shoaib@Baig2 years ago

قاضی کی ایکسٹینشن کا ا،ل معاملہ ہے

raja naveed's profile picture
raja naveed2 years ago

آئینی ترمیم اس طرح کرکے کمزور لوگوں کو ڈرایا جائے گا لیکن ایک بات طے ہے فرعون یزید کا وقت ختم ہو گیا ہے

Related Videos