正在加载视频...

视频加载失败

یہ وڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر ہونی چاہیے👇

42,776 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

پکا یوتھیا 的头像
پکا یوتھیا3 年前

چوہدری صاحب ان کی ان کی حالت اس کھسرے جیسی ہے جو مشکل وقت میں کسی مرد کا سہارا ڈھونڈنے نکل پرتا ہے. یہ تو نیازی سے بھی گئے کزرے ہیں. نیازی نے فواد حسن فواد احمد چیمہ بشیر میمن جیسے شاندار افیسر فارغ کر دیئے جبکہ یہ حکومت بندیال جیسے واضح کرپٹ کو نکیل نہیں ڈال سکی

raheela jatt 的头像
raheela jatt3 年前

مظلومیت کا لبادہ

Malak Toseef™ 🇵🇰 的头像
Malak Toseef™ 🇵🇰3 年前

انکو یہ پراپیگنڈا چلانے کیلئے سہولیات کون دے رہا ہے؟ باقی مانندہ کتنے قیدیوں کیساتھ ایسا سلوک ہورہا ہے کہ کیمرے کے سامنے لایا جائے اور انکو منرل واٹر کی بوتلیں بھی دی جائیں

Ali Baba korejo 的头像
Ali Baba korejo3 年前

یہ لوگ صرف باتیں کر رہے ہیں یاسمین راشد کو جج نے بری کردیا یہ لوگ ججوں کے سامنے بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں اس حکومت سے کچھ نہیں ہوگا

Sumera Tahir🇵🇰 的头像
Sumera Tahir🇵🇰3 年前

یاسمین راشد باہر آگئ با عزت بری ہو کے۔ ان کا بھی کوئ کُچھ نہیں بگھاڑ سکے گا۔باہر آکے ہیروئین بن جائیں گی۔یہ جو صنم صاحبہ ہیں یہ چلائیں گی پارٹی اب

Yaqoob Gill 的头像
Yaqoob Gill3 年前

@Dr_AyeshaNavid *السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* *اے خالقِ کائنات* بخش دے ھمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو، اور ہمیشہ محفوظ رکھنا .بیروزگاری سے, تنگدستی سے, رزق کی کمی سے, رسوائی سے, قرض سے, مرض سے, اولاد کے دُکھ سے. *آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن*

M.Qaseem 的头像
M.Qaseem3 年前

ٹویٹر اکاؤنٹ ھولڈر دیکھ کر کیا کریں گے۔ ججوں کو دکھایا جائے جو دیکھنا نہیں چاہتے ہیں۔

Msroor 的头像
Msroor3 年前

تارڑ صاحب ۔ ایہو جیاں ویڈیو ججاں نوں وکھاؤ۔۔ جیڑے کہندے ثبوت کوئی نہیں ملا

相关视频