Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ وہی مولوی ہے نا جو 26 ویں ترمیم پر لیٹ گیا تھا

15,989 views • 1 year ago •via X (Twitter)

7 Comments

K's profile picture
K1 year ago

Never trust. J U Iblis F Beard (Darhi) Mafia .Jiay Fazlu. Only dirt of grave will fil his belly.

Ata ur Rehman's profile picture
Ata ur Rehman1 year ago

لیٹ نہیں گیا تھا ، گھوڑی بن گیا تھا

Anwar's profile picture
Anwar1 year ago

We cannot believe this Mulana. He has lost his morals so many times.

Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ1 year ago

Ye tout hai beghairat

Rebel khan's profile picture
Rebel khan1 year ago

اس مولا نے پشتون بچوں کا قتل کیا ہے کیونکہ جب پشاور میں بچوں کو مارا جا رہا تھا تب اس خنزیر کو پتہ تھا اور یہ خاموش تھا

MuHaMmAd BuTt🇩🇪's profile picture
MuHaMmAd BuTt🇩🇪1 year ago

یہ فضلو ڈیزل @MoulanaOfficial ہر بار ایسے ہی کرتا ھے۔ حرام خور۔۔۔۔ لنعتی 😡😡😡

ONLY IMRAN KHAN's profile picture
ONLY IMRAN KHAN1 year ago

منافق انسان ہے یہ دو منہ والا سانپ

Related Videos

اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اہم پریس آج ہماری پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی 27 ویں ترمیم کی بحث پر سر جوڑ کر بیٹھے اور سوچا اب تک کوئی مسودہ منظر عام پر نہیں آیا، ان کی جزیات پر بات نہیں ہوسکتی کچھ اصولی طور پر طے کیا ہے 26 ویں ترمیم میں حکومت 35 شقوں سے دستبردار ہوئی تھی اگر انہی شقوں میں کوئی چیز 27 ویں ترمیم کے ذریعے پاس کی جاتی ہے تو یہ پارلیمنٹ کی اور آئین کی توہین سمجھیں گے آپ جن سے کل دستبردار ہوئے تھے آج آپ اس کو پاس کرائیں گے کیا یہ پارلیمنٹ ربڑ سٹیمپ ہے 26 ویں ترمیم میں طے ہوا تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر بحث ہوگی مگر ایسا سال میں نہیں ہوا سود کے حوالے سے جہاں یکم جنوری 2028ء سے خاتمہ ہونا ہے اسکی کوئی پیش رفت نظر نہیں آرہی دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ بھی لٹکا ہوا ہے، مدارس کے ہاتھ مروڑ کر وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹر کرانے کی کوشش کررہی ہے 18 ویں ترمیم کے تحت جو صوبوں کو اختیار دییے گئے وہ کم کئے گئے تو ہم دفاع کریں گے ایں ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے جو باتیں چل رہی ہیں، صوبوں کے حق میں اضافہ ہوسکتا ہے کمی نہیں صوبائی حق پر ڈاکہ ڈالا گیا تو مخالفت کی جائے گی۔ کیا 243 میں جو ترامیم لائی جارہی ہیں کیا 26 ویں ترمیم میں یہ شامل کی گئی تھیں؟ کیا اب اس کی مخالفت کریں گے ، صحافی کا سوال اگر ملکی سیاست، جمہوریت پر منفی اثرات پڑے گا تو اس کی مخالفت کریں گے اگر انتظامی طور پر کچھ اختیار دیا گیا تو اس پر حمایت کرسکتے ہیں ہم نے 26 ویں آئینی ترمیم بہت محنت کیساتھ 35 نکات ڈراپ کروائے گئے اس پارلیمان پر بہت سے سوالات ہیں ہمیں ایک طبعی، فطری نظام بنانے کی ضرورت ہے، غیر طبعی و غیر فطری نظام مت لائیں، طاقت کا بے جا استعمال نہیں ہونا چاہیے پاکستان اور افغانستان دو پڑوسی مسلم ملک ہیں چاہتے ہیں معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں معلوم نہیں مسودہ کہاں ہے اور کس نے بنایا ، یہ مجھ سے مت پوچھیں 18 ویں ترمیم کے موقع پر متفقہ منظور کیا گیا کیونکہ ایجنڈا لمبا تھا اور 17 ویں ترمیم کو مسترد کردیا گیا پیپلز پارٹی چیئرمین نے جو بات کی تو پھر اس سے بیٹھ کر بات ہوگی کہ ایک کیوں قبول کی باقی کیوں مسترد کیں؟ ابھی تک پیپلز پارٹی کیساتھ کوئی ملاقات ابھی ایجنڈا میں نہیں اگر ضرورت محسوس ہوئی تو ضرور ملیں گے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

19,383 views • 8 months ago