Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
97,600 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)
30 Yorum

1992 کا ورلڈ کپ صرف ایک ٹرافی نہیں تھا، یہ عمران خان کے خواب، حوصلے، قیادت اور قوم کے یقین کی وہ سنہری داستان تھی جس نے پاکستان کو دنیا کے نقشے پر فخر سے کھڑا کر دیا۔ عمران خان وہ کپتان ہیں جنہوں نے ٹوٹی ہوئی امیدوں کو جیت میں بدلا، اور 1992 کو ہمیشہ کے لیے پاکستان کی تاریخ کا روشن ترین باب بنا دیا۔ ✨🏆🇵🇰 #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو @TeamiPians

عمران تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

یہ والی پکچر بھی ہر جگہ وائرل ہونی چاہیے

@AnGelAlish2

عمران احمد خان نیازی زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

فوج اتنی بے غیرت کیوں ہے 👇

صدا خیر ہو میرے مرشد کی🤲🏻

The Great Imran khan

نقشِ رخ پر دھند بٹھانے سے کیا حاصل ہوا، آئینۂ تاریخ نے ہر چہرہ نمایاں کر دیا۔ تصویر کو چھپا لیا اہلِ ہوس نے لیکن، دلوں کے کینوس پر وہ پہلے سے زیادہ روشن ہوا۔

دنیا کا پہلا ال راؤنڈر عمران خان صاحب ویلڈن

یہ وڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیے

Done

@Peaceful248 ❤️❤️❤️ #لیڈر_صرف_عمران_خان #خان_حق_پر_ہے_اور_اللہ_الحق_ہے

Mashallah very nice 👍.

Imran khan zindaabad may Allah bless him and give him strength and give him success Ameen sum Ameen.

💔💔💔

اس دن کو کتنے سال ہو گئے ہیں مگر اج تک دنیا اس کو نہیں بھولی

PAKISTAN ZINDABAD

Done!

@saqi4186 I remember that day

Mashallah 🥰

Stay blessed

Great poltition great captan great man

@fmehsud54 The captain

کچھ پلے نہیں بچہ۔ بچی کھچی شراب گلاس کی پی کر ٹھمکے لگا رہے ہیں۔ بچارے 😞😞😞

Free imran khan

@JKhanClassified @APPNA

ببر شیر عمران خان

The legend great hero imran Khan♥️

@QayoumHaider 💯💯💯💯🤲🇵🇰🤲🇵🇰
