Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ ویڈیو اشرافیہ کے لیے ہے ! 🤷♂️
43,792 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

بھائی یہ کھجور سندھ میں پیدا ہوتی ہے یہ پاکستان کی پریمیم کھجوریں پاکستان میں پہلی دفعہ انہوں نے لانچ کی ہے یہ سندھ کی کھجور ہے اور سندھ کے اندر سے ہی اس کی فیکٹری لگی ہوئی ہیں یہ بتیل کے نام سے دبئی جاتی ہے اور وہاں پہ بیچی جاتی ہے یہ پاکستان کے اندر پیک ہوتی ہے اور پاکستان کی ہی پروڈکٹ ہے لیکن اشرفیہ کے لیے یہ تو سندھ کے اندر عام لوگوں کے لیے مہیا نہیں کی جاتی غریب لوگ مزدور لوگ انہی فیکٹری میں کام کرتے ہیں لیکن یہ انہیں کھانے کے لیے شاید تھوڑی بہت اس وقت مہیا کی جاتی ہے لیکن یہ پاکستان کی کھجور ہے بتیل کے نام سے اور یہ دبئی کے کمپنی ہے جو پاکستان سے خریدتی اور پھر پاکستانیوں کو اور دوسری دنیا میں اپنا نام لگا کے بیجتی ہے۔

سب ڈرامے تے رسہ گیریاں😂 کوئی چھوٹا چور کوئی وڈا چور

- All I Knew

ناکارہ کھانوں کا بھی مزے سے ریویو دیتے ملک میں یہ کاروبار بھی زوروشور سے شروع مفت کھاو اور پیسے بھی بناو

اوہ بھائی ایک ہی دفعہ کھا لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہستہ آہستہ تو کھاتے۔

24 ہزار کا چھوٹا خالی ڈبہ دیتے ہیں اعلی کوالٹی کا اور اگر کھجوریں ساتھ لیں تقریبا 50 سے 60 ہزار کی آئیں گی اور غریب آدمی کا ایک مہینے کا راشن اتنے میں آرام سے آجاتا ہے

بھای جان لُٹ لگی پئی ہے ! پوچھو ناں بس یہ سب نقشے ہیں دنیا کے چونچلے ہیں ہم سب بہتر اور افضل کھجور عجوہ کو سمجھتے تھے دنیاکے سب سے نرالے نہی بلکہ عجوبے کام پاکستان میں ھوتے ہیں ! عجیب قوم ہے بئی آفرین ہے !

بھائی جی آپ نا لو کوئی زبردستی تو نہیں ہے سب بکواس ہے آپ لوگوں کی ڈرامے بازی میں دوبئی میں رہتا ہوں یہ انٹر نیشنل برانڈ ہے

بتیل برانڈ

سب سے بہترین کھجور اجوا ہے اتنی مہنگی تو بھی نہیں ہے

بھوکی ننگی قوم کو غلام بنانے کے طریقے
Ähnliche Videos
Sensitive content
یہ ان لوگوں کے لیے ہیں جن کو یہ ویڈیو فیک لگ رہی ہے ذرا وہ معصوم لوگ بھی سامنے ائے جنہوں نے ابھی تک یہ دیکھی نہیں اور یہ ویڈیو دیکھنے کے لیے کمنٹس ضرور کریں اور اس ویڈیو کو ری ٹویٹ کریں اپ کو ویڈیو مل جائے گی #leakedviralvideo #leakvideo #Alizasehar #AlizaSeharLeaked #alizaseharleakedvideo #alizaseharvillage #alizaseharvlog
Saimabili
421,765 Aufrufe • vor 2 Jahren
