正在加载视频...

视频加载失败

یہ ویڈیو دیکھو،جب ظلے شاہ کا جنازہ لے کر جایا جا رہا تھا تو عوام پولیس کو دیکھ کر،لعنت،دہشتگرد کہہ کر پکار رہے تھے۔ گلے شکوے دور ہو جاتے ہیں نفرت نہیں۔

93,498 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Տɑíɾɑ 的头像
Տɑíɾɑ3 年前

فوجی بھی نکل کے ٹرائ کر لیں، لوگ ان کو وہاں چھوڑ کے آئیں گے جہاں سے نکلے تھے حرام کی اولادیں.

ZuNi AhMaD 的头像
ZuNi AhMaD3 年前

اب پنجاب پولیس ٹویٹر پہ بھی عوامی ردعمل برداشت نہیں کرپارہی.. کمنٹس آف کردیئے کتوں نے

AYESHA RANA (PTI) 的头像
AYESHA RANA (PTI)3 年前

بابا بس لاوا ابل رہا ہے۔ یہ خان صاحب ہے جنہوں نے روکا ہوا۔ یہ لاوا جس دن پھٹا بچیں گے یہ کمپنی بھی نہی

Ayesha gul 的头像
Ayesha gul3 年前

#lanat Panjab police

Amina rana 的头像
Amina rana3 年前

مستقبل میں یہ یوتھ ہو گی ہر جگہ چند ظالم بے حس بابے تو جہنم میں چلے جائیں گے ۔۔ تو اس یوتھ میں اتنی نفرت پیدا مت کیجئے پلیز ۔۔ @ccpolahore @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR

Umair Ahmad. 的头像
Umair Ahmad.3 年前

یہی وردی جو پہلے فخر ہوا کرتی تھی اب یہ لوگ پولیس کی وردی پہننے سے گھبرائیں گے وہ حال کرے گی عوام ان حرام خوروں کا ایسے موقعوں پر اور مانیں غیر قانونی احکامات

nax 的头像
nax3 年前

بہت اچھا کیا، یہ ہی اصل کام کرنے والا، انکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربتا یا،کہ وہ ہارگئے ہیں، سلام ہے ان مرد کے بچوں پر، ایسے ہی ڈٹ جائیں گے. تو یہ ظالم اپنی موت مر جائیں گے، با حکم خدا ، سلام مجا ہدوں پر،

مزاحمت 的头像
مزاحمت3 年前

وردی میں چھپے سب شیطان ہیں یہ، عوام کے تحفظ کے لۓ آج تک ان بدمعاشوں نے کچھ نہیں کیا۔

J Khattak 🇵🇰 ✌🏻 的头像
J Khattak 🇵🇰 ✌🏻3 年前

اب سمجھ آرہی ہے اس قوم خصوصاً پنجابی بہن بھائیوں کو 😊 ہم پختون تو غدار ٹھہرے دہشتگرد ٹھہرے اب دیکھ لو اپنے محافظوں کے کرتوت 😏

nax 的头像
nax3 年前

بہت جلد ان بوٹوں والوں کی ایسےہی عزت ہو گی انشاءاللہ،جو خودکو خدا سمجھتےکہ ہماری زندگی کے فیصلے کریں گے،ہمارے پیدا کرنے والے، رازق ہمارے اللہ پاک نے ہمیں آذاد پیدا کیا اسنے فیصلہ ہم پر چھوڑا جو مجسم طاقت ہے، تو یہ دنیا کے جعلی خدائی کے دعویدار ہم کو غلام نہیں بنا سکتے،

相关视频