Loading video...
Video Failed to Load
یہ ویڈیو کوئی مونس اِلٰہی کو بھی دکھا دے۔۔۔
148,054 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

کیوں؟ مونس کا کیا قصور ہے اس میں؟ حکومت اسکے باپ کو یرغمال بنا کر کہتی ہے کہ وہ پیش ہو اور آپ جیسے دوست اس پر تالیاں بجا کر پیغام رسانی کر رہے۔ آپکے کسی فیملی ممبر کو یرغمال بنا کر آپکو واپس آنے پر مجبور کرنا کل کو درست عمل ہو گا؟

غیرت ہوتی تو کیا باپ کو اس عمر میں ووٹوں اور پی ٹی آئی پہ قبضہ کرنے کے چکر میں اس عمر میں باپ کھجل کروا دیا

Monas sub kuch dakh raga hai sari dunya dakh rahi hai bus aik dafa democratic gov anay du jin nai constituation k voilation k jin nai human rights k voilation k jin lifafas nai chooro k side lee hai sub k hisab hoga according to proper law.

یہ ویڈیو نواز شریف کو دکھاؤ یہ ہوتی ہے ووٹ کو عزت کے لیے جدوجہد نواز شریف ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر چوہے کی طرح دم دبا کر بیماری کا جھوٹا بہانہ بنا کر اسی لندن فلیٹ میں چھپا ہؤا جو پاکستان عوام کے پیسے کو لوٹ کر خریدا لکھ دی لعنت 😡🖐️ بھگوڑے اور اسے سارے حواریوں پر

شیروں کی طرح ڈٹ کے کھڑا ہے۔ حیرت ہے چوہدری صاحب کی چھ بائی چھ کی جیل میں شدید گرمی میں اور عمر کے اس حصے میں بھی نا ہی پلیٹیں کم ہو رہی ہیں نا ہی انجائنا اٹیک ہو رہے ہیں نا ہی دل کے دورے پڑ رہے ہیں۔ میاں سانپ آپ کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔

مونس کو کیا دکھائے؟؟ ہمارے شریفوں کے قدموں میں گر جاو، نہیں تو تمہارے باپ کو سٹیبلشمنٹ گھسیٹے گا؟؟ لخ لعنت تم لوگوں جمہوریت پر

He is having too much fun in Spain-papa is on the way out anyways. Son dreaming of becoming CM Punjab one day with the help of all the looted money from the hapless ppl of the province.

لگتا ہے مونس الہیٰ اپنے باپ پرویز الہٰی سے بڈھے وارے نئی شادی کرنے کا بدلہ لے رہا ہے ۔

ابھی وہ نورافتحی کا ڈانس دیکھنے میں مصروف ہے

یہ اللّہ اللّہ کرنے کی عمر میں بیچارے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ اب بس کریں گھر بیٹھیں اور سیاست چھوڑ دیں
Related Videos
Sensitive content
یہ بھائی اپنے گلے کو اتنی تکلیف کیوں دے رھے ہیں؟؟ کیا یہ بھی عبادت کی کوئی قسم ھے؟
چوہدری شاہد محمود
38,910 views • 6 months ago
