正在加载视频...

视频加载失败

یہ ویڈیوں پوری دنیا میں وائرل ہونا چاہئیے ، اور یہ وائرل ہوگی اپکی ریٹویٹ کرنے سے 🙏

100,155 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

کشمیرن🌷🪻💐🌹🌸🌻⚘️🪷 的头像
کشمیرن🌷🪻💐🌹🌸🌻⚘️🪷3 年前

@DGISPR14 آپکےڈفرجرنیل بےغیرت ہونےکےساتھ رج کےبےوقوف بھی ہیں!!!وہ ویڈیوجو آجکل کے ٹین ایجرز نے👁👁بھی نہیں تھی،انکوبھی دکھوائی،انکےماں باپ کےبچپن کی یادیں اورانکےنانا،نانی،دادا،دادی کی جوانی کی یادیں انکے🧠میں تازہ کردیں۔اب یہ🎥📼30سال بعد اتنی وائرل ہوگی کہ ڈفرزچاہ کربھی اسکوروک نہیں سکیں گے @OfficialDGISPR @DGISPR14

Abubakar Tarar 的头像
Abubakar Tarar3 年前

خان صاحب زندہ باد

𝑨𝒕𝒊𝒒 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 的头像
𝑨𝒕𝒊𝒒 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏3 年前

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

zain ali 的头像
zain ali3 年前

کرکٹ کی تاریخ کا وہ کونسا عظیم کھلاڑی ہے جس نے اپنے کیریر میں کبھی نو بال نہیں کروائی۔اور کرکٹ کو نیوٹرل ایمپاٸر بھی دیا۔

Abid Hussain 的头像
Abid Hussain3 年前

اللہ پاک سے یے دعا ہے کہ خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ورلڈکپ کی طرح پاکستان فتح کرنے میں مدد کرے عابد حسین جدہ سعودی عربیہ

𝙎𝙖𝙡𝙚𝙚𝙢 𝙅𝙖𝙫𝙚𝙙 𝙆𝙝𝙖𝙣 的头像
𝙎𝙖𝙡𝙚𝙚𝙢 𝙅𝙖𝙫𝙚𝙙 𝙆𝙝𝙖𝙣3 年前

پٹرول... نیا پاکستان 148 پرانا پاکستان 272 ہمارا پاکستان 291

رضوانہ ممتاز 的头像
رضوانہ ممتاز3 年前

کہاں کہاں سے میٹاوگے عمران دلوں میں بس گیا ہے

شمس الدین رانا 的头像
شمس الدین رانا3 年前

اللہ پاک عمران خان کے ساتھ ہے اور کینسر ہسپتال سے بڑا کام لینا چاہتا ہے اس مر حر سے پاکستان اور پاکستانی قوم کے لئے حقیقی آزادی تمام امت محمدیﷺ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے مکرو امریکنوں اور اسرائیلیوں کے خوف کے بت کو توڑنا مسلم اما کو ناموس رسالتﷺ پر ایک کرنا

Amjad Ali Awan 的头像
Amjad Ali Awan3 年前

@azhariq08439223

Nosheen Aslam 的头像
Nosheen Aslam3 年前

@mwaqar_hussain 👍👍👍

相关视频