Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ ویڈیوں چار سو سال پرانی ہے۔
282,266 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

AMF - Ömaroğluvor 2 Jahren
آپ بظاہر ایک صحافی ہیں، آپ نے سردیوں والی پرانی تصویر شیئر کی جو پکڑی گئی، آپ کو شرم محسوس کرتے ہوئے معافی مانگنی چاہیے تھی مگر آپ معافی کی بجائے طنزیہ جملے لکھ رہے ہیں جو کہ یوتھیاپے کی نشانی ہے۔

Zubair Yousafvor 2 Jahren
آخر کیا وجہ ہے کیمرہ اسٹیج کے آگے آگے ہی رکھا۔ سب نے دیکھا درمیان سے پیچھے تک سب خالی تھا

Adeel Asif Pk 🇵🇰vor 2 Jahren
Shame

Hamid Hussainvor 2 Jahren
آپ بھی دو سو سال کھا گئے

Sana Khan10vor 2 Jahren
PTI is a leading party 🥳

Hesy Rockvor 2 Jahren
تمہیں یہ کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں ابھی خان پر لٹانے کو ہماری جان باقی ہے #پنجاب_عمران_خان_کا

Fatehmavor 2 Jahren
Epic

Fatehmavor 2 Jahren
Acha jawab h🤣😂

Sana Khan10vor 2 Jahren
This is a 👍 video
