Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ پاگل عورت اتنی طاقتور ہے کوئی اسکو جیل بند کر سکتا ہے کیا جو کہتی میرا بھائی کمانڈر ہے نیوی میں.

138,125 views • 3 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

فائیو سٹار's profile picture
فائیو سٹار3 years ago

میں نے پہلے ہی دن کہا تھا یہ عورت فوجیوں کی ملکیت ہوگی کیونکہ جس طرح کی فرعونیت دکھا رہی تھی ایسا تکبر آجکل صرف فوجیوں کو ہے کچھ لوگوں نے گندی گالیاں دیں مجھے اگر وہ سُن رہے ہیں تو میں ان سے کہونگا دیکھ لیں تمہاری والدہ ماجدہ فوجیوں کی ملکیت نکلی کھوتی کے بچو۔۔۔۔

N N Abbasi PTi's profile picture
N N Abbasi PTi3 years ago

بزرگ ڈی ایس پی اشتیاق آرائیں پر ہاتھ اٹھانے والی عورت نیوی کی ڈاکٹر نکلی۔ بعد میں اس کا شوہر جو خود بھی نیوی کا افسر ہے باوردی بندے لے کر آ گیا اور بدمعاشی دکھانے لگا۔ وسائل پر قبضہ اور معیشت کو کنگال کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بدمعاشی بھی کر رہے ہیں اب۔

Ridonkeylous's profile picture
Ridonkeylous3 years ago

یہ ہے ہماری حیثیت ان @OfficialDGISPR وطن فروش کتوں کی نظر میں جن کو ہم نے اپنے حفاظت کے لئے پالا یہ ہمیں سمجھنا شروع ہو گئے

Shamoon Chaudhary's profile picture
Shamoon Chaudhary3 years ago

یہ حرکت اس عورت نے برطانیہ میں کی ہوتی تو کار سرکار میں مداخلت اور ایک سرکاری باوردی اہلکار پر حملہ اور تشدد کے جرم میں کم از کم پانچ سال کی سزا ہوتی اسے۔

Paras.taymoor7862227's profile picture
Paras.taymoor78622273 years ago

سب سے بڑے خنزیر بدمعاش یہ کرپٹ فوجی افسر اور انکے خاندان ہیں _ انکی اصلیت سوشل میڈیا آنے سے ظاہر ہوئی ہے

Owais Khan Niazi 's profile picture
Owais Khan Niazi 3 years ago

اس بغیرت عورت نے وردی والے بزرگ کو تھپڑ مارے اس کو جیل میں بند کرنا چاہیے

M A S's profile picture
M A S3 years ago

ہمارے ملک کا سب سے زیادہ نقصان اگر کسی نے کیا ہے تو یہی وردی والے حضرات ہیں اگر پاکستان کا صرف یے ایک ڈیپارٹمنٹ تھیک ہو جاے تو پورا ملک تھیک ہوجاےگا پھر چاہے PM بلاول ہی کیو نا ہو۔

Queen Isabella's profile picture
Queen Isabella3 years ago

پہلے کرنل کی بیوی اب نیوی کی ڈاکٹرنی! اس کا اور اس کے خاوند کا کورٹ مارشل ہونا جائیے بلکہ حق تو یہ ہے کہ پولیس والے کو بھی اسے اسی جگہ کس کس کے تھپڑ مارنے چاہییں اور اس کو جیل میں ہونا چاہیے۔

Rizwanshoro's profile picture
Rizwanshoro3 years ago

یہ بھی دیکھ لو آپ اس کا رویہ کیا ہے اپنے اسٹاف کے ساتھ

Related Videos