Loading video...
Video Failed to Load
یہ پشاور کا درویشُ مسجد ہے جہاں مشہور عالم دین مرحوم شیخ حسن جان صاحب جمعہ کا خطبہ اور احادیث کا درس دیا کرتے تھے۔آج طلباء کیساتھ عشاء کا نماز اداکرکےبے حد مزہ آیا۔خوش قسمت ہونگے وہ لوگ جنکے بچے قرآن و احادیث کی تعلیم حاصل کرکے معاشرے کی... show more
12,773 views • 4 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
Related Videos
3:54
Sensitive content
کہتے ہیں سب سے گندہ نشہ جنسی لذت کا ہوتا ہے اور اس نشے کیلے انسان کس حد تک گر سکتا ہے اس کی زندہ مثال اس ویڈیو میں دیکھیے ۔۔ یہ واقعہ کسی یورپ ملک کا نہی ہے یہ پاکستان کے حالات ہیں کلپ میں نظر انی والی عورت نانی دادی بن چکی ہے ۔۔ اپنی جنسی لذت کی تسکین کیلے اک نوجوان لڑکے سے تعلق بناتی ہے اور پانچ لاکھ دے کر اس لڑکے سے اپنے شوہر کا قتل کرواتی ہے ۔۔ اس کو کیا ضرورت پڑی تھی اس عمر میں کالک ملنے کیلے ۔۔ کیوں وہ اس حد تک چلی گی کہ شوہر کو ہی ماروا دیا ۔۔ یہ وہ سوالات ہیں جنکے جوابات ہمیں ڈھونڈنے کی ضرورت نہی پڑی گی ۔۔ اس کلپ کو دیکھ کر کراچی کی آنٹی کینڈی کا سکینڈل یاد ا گیا ۔۔ وہ جسم فروشی کا دھندہ کرواتی تھی ۔۔ جب وہ پکڑی گی لوگ توبہ استغفار کر کے اس کا نام لیتے تھے ۔۔ مگر جب وہ سزا پا کر واپس ای اسی معاشرے نے اس کا ایسا سوشل بائیکاٹ کیا اس نے باقی زندگی گمنامی میں گزار دی ۔۔ یہ صرف پندرہ سال پہلے کی بات تھی ۔۔ اور آج دیکھ لیں ۔۔ اس ملک میں بے حیای کہاں کھڑی ہے ۔ نوجوان نسل کا صرف اک ہی مقصد ہے وہ راتوں رات سوشل میڈیا سٹار بن جائیں ۔۔ پاکستانی ڈراموں کا حال دیکھ لیں ۔۔ ان کا پچھلا ایوارڈ شو ہی دیکھ لیں ایسا لگتا تھا جیسے ننگ دھڑنگ جسم کون زیادہ دیکھاتا ہے اس کا مقابلہ ہو رہا ہے ۔۔ پھر تو حالات ایسے ہونگے ۔۔
Saleem Speaks
216,647 views • 8 months ago
