Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ پنجاب نہیں ہے،یورپ نہیں ہے بلکہ ن لیگ کا گلگت میں بنایا گیا پہلا دل کا ہسپتال ہے،سوچیں ن لیگ نسلوں کا سوچتی ہے،اب پھر موقع ملا تو شہبازشریف قسمت بدل ڈالیں گے

23,359 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)

32 Kommentare

Profilbild von Emr جhuجh
Emr جhuجhvor 4 Monaten

بالکل نسلوں کا سوچتے ہیں مگر اپنی کا۔۔ عوام کے لیےسوچتے توجنوبی پنجاب میں کمسن بچوں میں ایڈز نہ پھیلتا۔لوگ بھوگ اور مہنگائی سے تنگ آکرخودکشیاں نہ کرتے۔۔ پی آئی اے بیچ دیا۔سرکاری سکول بیچ دیے۔سرکاری ہسپتال بیچ دیے۔عوام سے کہہ دیا کہ شعور ضروری نہیں ہے مطلب تعلیم کی کوئی وقعت نہیں

Profilbild von PM KHAN
PM KHANvor 4 Monaten

خود تو گدھا بھاگ کے اپنا علاج باہر کے ملک سے کراتا ہے ان ٹاوٹوں کی زندگی بھی کتوں سے بد کر دی ہے روانہ اس گدھے کیلیے ان کو کیا سے کیا کرنا پڑتا ہے

Profilbild von Gen Z
Gen Zvor 4 Monaten

N لیگ نے یہ سندھویلا 🫏 باہر سے امپورٹ کیا ہے جھوٹ بولنے کے لیے

Profilbild von Laliy
Laliyvor 4 Monaten

گلگت میں نہیں لاہور میں ایک بنادو۔جہاں شریف خاندان کا علاج ہوسکے۔

Profilbild von AhmedUmer
AhmedUmervor 4 Monaten

اپنی نسلوں کا سوچتے ہیں جیسے IPPs کے مُعاہدے کئے تھے جیسے صحت کے بجٹ سے جہاز خرید لیا۔ باپ وزیراعظم ہے تو چاچا وزیر اعلی ہے۔ چاچا وزیراعظم ہے تو بھتیجی وزیر اعلی ہے۔ ُملک پھر بھی اندھیروں میں غرق ہے۔ بدترین لوڈشیڈنگ کا عزاب ہے۔ اس سے بڑا ظُلم کیا ہو گا کہ سولرز پر ٹیکس لگا دیا ہے

Profilbild von Syeda Aaira 🇵🇰
Syeda Aaira 🇵🇰vor 4 Monaten

بالکل نسلوں کا سوچتے ہیں مگر اپنی کا۔۔ عوام کے لیےسوچتے توجنوبی پنجاب میں کمسن بچوں میں ایڈز نہ پھیلتا۔لوگ بھوگ اور مہنگائی سے تنگ آکرخودکشیاں نہ کرتے۔۔ پی آئی اے بیچ دیا۔سرکاری سکول بیچ دیے۔سرکاری ہسپتال بیچ دیے۔عوام سے کہہ دیا کہ شعور ضروری نہیں ہے مطلب تعلیم کی کوئی وقعت نہیں

Profilbild von Ibrahim Yousafzai
Ibrahim Yousafzaivor 4 Monaten

نواز شریف 3 بار وزیراعظم، شہباز شریف 2 بار وزیراعظم، دہائیوں تک اقتدار میں رہنے کے بعد اگر آج بھی گلگت کے لیے ایک ہسپتال دکھا کر ایک اور مدت مانگنی پڑ رہی ہے تو یہ کارکردگی کا نہیں، ناکامی کا اعتراف ہے۔

Profilbild von Iftikhar Ahmed
Iftikhar Ahmedvor 4 Monaten

@ButtZuhran اسی وجہ سے وہ اپنا علاج کرانے۔۔جنیوا ۔۔نکل گیا ھے۔

Profilbild von FarhaQadri
FarhaQadrivor 4 Monaten

یہاں کیا علاج معالجہ نہیں ہو رہا؟ڈاکٹر نرسیں کہاں ہیں ؟رسیپشن پر کوئی نہیں ہے مریض کہاں ہیں؟ لگتا ہے یہ بھی دکھاوے کا پراجیکٹ ہے ۔ پنجاب کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر ہیں نہ دوسرا ضروری آلات بچے مر رہے ہیں ۔ دوائیاں کی نام پر اسپرین اور پیناڈول سے مریضوں کی جان سے کھیلا جارہا ہے ۔

Profilbild von Ghulam Mohi Ud Din 🇵🇰
Ghulam Mohi Ud Din 🇵🇰vor 4 Monaten

کاٹھا پٹواری اندر سے وہی بدبودار جھوٹا

Profilbild von Punjabiii Kuri🇵🇰
Punjabiii Kuri🇵🇰vor 4 Monaten

@attasial69 Phir icko private KR k Marium nawaz clinc bnaa da gyee 😅

Profilbild von Ali Khan
Ali Khanvor 4 Monaten

پھر تمھارا ناجائز باپ نواز شریف معمول کی چیک اپ کے لیے سویٹزرلینڈ کیوں گئے؟؟ تمھارے جیسے منافقین انشاءاللہ دوزخ میں عبداللہ بن ابی کے ساتھی ہونگے۔

Profilbild von روبٹ ڈیکوسٹا
روبٹ ڈیکوسٹاvor 4 Monaten

بھڑوا گیری تیرے پے بس ہے کسی نچانے والی کے پتر

Profilbild von NimoNimo.
NimoNimo.vor 4 Monaten

ابے ٹٹّے چک ۴ سال سے تو شوباز کو ہی موقع مل رہا ہے۔اور ۴۰ سال سے موقعے ہی مل رہے ہیں۔انہوں نے تو پاکستان کا ستیاناس مار دیا ہے۔

Profilbild von Faisal
Faisalvor 4 Monaten

pejy teri majburi h ۔ganjon k nauker۔

Profilbild von 🇵🇰
🇵🇰vor 4 Monaten

جھوٹ پے اللہ کی لانت

Profilbild von Sheikh Aslam Gohar
Sheikh Aslam Goharvor 4 Monaten

بتی بنا کے لے لو

Profilbild von @scoop12
@scoop12vor 4 Monaten

اپنا اور اپنی آل اولاد کا علاج لندن میں ہوگا

Profilbild von ghulamallah babbar
ghulamallah babbarvor 4 Monaten

اگر ایک ہسپتال سے قسمت بدلتی تو پھر عوام کو ہر الیکشن میں نئی قسمت ڈھونڈنے کی ضرورت نہ پڑتی! 😄"

Profilbild von RANA GOGA
RANA GOGAvor 4 Monaten

Pehly tum log khud beth kr faisla kr lo shahbaz ya nawaz ady londy nawazo ka naam lety hai ady londy shabazo ka pehly khud faisla kr lo

Profilbild von Rizwan Anjum
Rizwan Anjumvor 4 Monaten

حکومت پاکستان کی اپنی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 30 فیصد لوگ خط غربت سے نیچے ہیں جو ایک دہائی کی بلند ترین سطح ہے جبکہ ورلڈ بینک کے مطابق یہ تعداد 45 فیصد ہے، محمد زبیر

Profilbild von Malik Faraz
Malik Farazvor 4 Monaten

Ye gando itna jhot bolta hy k is k sat akhir my kiya hoga

Profilbild von Pir Tariq
Pir Tariqvor 4 Monaten

Thu sirf bhonk bas

Profilbild von atensari
atensarivor 4 Monaten

پنڈ نئی تیرا لہور آیا ایں میو ہسپتال ایچ.

Profilbild von Sheikh
Sheikhvor 4 Monaten

غلامانہ ذہنیت

Profilbild von Jordan Jordan
Jordan Jordanvor 4 Monaten

Tmhari maa ki..... Sharam ni aati aesi bt krty huay

Profilbild von Rana Muhammad Irfan
Rana Muhammad Irfanvor 4 Monaten

@saadiashaiq یہ جی بی والوں کو چاہئے وہ کیا کرتے ہیں ن لیگ نے انے پر بہت کچھ کیا تھا اور کرے گی۔

Profilbild von Faraz Bashir (For Living Products International)
Faraz Bashir (For Living Products International)vor 4 Monaten

جھوٹا مکار شخص ، اس پر پیکا ایکٹ لگاؤ یہ بھی تو جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہا ہے جھولی میں بیٹھنے والا صحافی

Profilbild von Mohammad Khan
Mohammad Khanvor 4 Monaten

So next time nawaz will do his check up in this world class cardiology center?

Profilbild von Farhad Javed
Farhad Javedvor 4 Monaten

Ji ji apni hi naslon ka hi sochti hai or daikho zra Punjab ka jet ✈️ 11 arab ka aya tha or bablu dablu UK 🇬🇧 main hain

Profilbild von Bloody Civilian 🔥
Bloody Civilian 🔥vor 4 Monaten

اتنا اچھا ہاسپٹل ہے تو میاں صاحب اپنا علاج یہاں سے کیوں نہیں کرواتے ؟

Profilbild von Ahad Anwar
Ahad Anwarvor 4 Monaten

Punjab is not the centre of the universe, the people of GP have the unalienable right to choose their political representatives, and it’s not PMLN.

Ähnliche Videos