Loading video...
Video Failed to Load
یہ پیار نہیں سرے عام بے غیرتی ہے بچہ کیا سوچتا ہو گا😡
318,149 views • 6 months ago •via X (Twitter)
42 Comments

باہر میاں بیوی خدا حافظ کوٹے ھوئے ایک دوسرے کو چومنا اچھا سمجھا جاتا ھے اور محبت کی نشانی ھے۔ ھمارا گھٹن زدہ معاشرہ ھے۔ میں کینیڈا سے پاکستان جارھا تھا اور میری بیوی مجھے چھوڑنے ایرپورٹ پر آئ۔ جانے سے پہلے اسے کس کیا تو کہنے لگی ہائے ہائے کی پے کردے او؟ لوکی ویخدے نے پئے۔

کوئی شرم و لحاظ بھی ہونا چاہیے بطور مسلمان ایسی حرکتیں سرے عام تو زیب نہیں دیتیں

یہ جائز ھے؟ اگر ایک عام میاں بیوی نے محبت کا اظہار کر دیا تو آخر آ گئی۔ اور یہ تیسری شادی والی جو چاھے کرے یہ جائز ھے۔

چلیں انہوں نے جو کیا آپ کو شرم نہیں ائی پوسٹ کرتے ہوئے یہ وہاں ایئرپورٹ پہ جو انہوں نے کیا ہے انہیں دو چار بندوں نے دیکھا ہوگا آپ نے ویڈیو لگا کے کروڑوں لوگوں کو دکھا دیا شرم کس کو انی چاہیے اپ کو یا ان کو۔ بڑے بے شرم وہ ہے یا آپ

تم لوگ کسی کو بھی معاف نہیں کرتے تم لوگوں کو کیا پتا پردیس میں کیسے وقت گزرتا ہے سگی بیوی ہے یار

تو گھر سے شوق پورا کر کے آنا تھا نہ؟ ان 5 منٹوں میں کیا پُٹ لینا تھا🤔

سسٹر ابھی آپ کو کیسے سمجھاؤں 🙈

کرنے دو دو بارہ پتا نہیں کب موقع ملے

😶

Yeah muhabat hai

یہ گھر میں نہیں ہو سکتی محبت

ان کا پیار بھی یہیں آکر جاگتا ہے

ضمیر سویا ہو تو ایسا ہی ہوتا

یہ کنجر پن اور بے غیرتی کی انتہا ہے، اسلام کہتا ہے کہ "جس شخص میں حیاء نہیں بلاشبہ اس میں ایمان نہیں" سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک نے پاکستانی عوام کو لادین بنانےمیں کثر نہیں چھوڑی ہے جسکے اثرات آے دن سرعام فحاشی کی صورت سامنے آرہے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہمیں ہدایت دے کر صراط مستقیم پر چلاے۔

غلط بات ہے اس طرح جو کرنا تھا گھر سے کر کے آتے پیار شیار وہ بھی ائیرپورٹ کے اندر پتہ نہیں جا کون رہا تھا

یورپ کی عکاسی پاکستانی کر رہے ہیں

عزت دار عورتیں ایسا نہیں کرتی ہیں

دکھاوے کے چکر میں لوگ نیکسٹ لیول کی بیغیرتی پے چلے گئے ہیں گھر بھی تو ہے یہ سب کچھ کرنے کے لیے یا گھر میں کوئی کرنے نہیں دیتا یہ چما چاٹی جو آکے باہر کر رہے ہو

Kehnay ko to bht Kuch Keh skta hon par keechar mein pathar marney sey apny hi kaprey Gandey hotey hain. Yehi Dua hai k Allah Paak hidayat ata farmaye inko b aur hum sbko b.

🤣🤣🤣

او پوری خوش وا کہ جا رہا ہے ہن موجاں

"ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں اور کامیاب ہو گئے ہیں۔"

بھائی کمرے میں کر لو جو کرنا ہے لازمی سب کو دکھانا ہے

اوچھے لوگ۔

@Usmanmughalz ایسی عورتیں پہلے سے ہی سیٹ ہوتی ہیں

بیغرتی

کیا کریں کہ پنجاب کا رنگین کلچرل ہی یہی ھے جس پہ انکو ناز بھی بہت جیو پنجابی سامراجی راج ۔ 🐷🐕🦺🐕🦺🖐️🖐️🦮🐈🐈🙊🐒🐒🐒

This is really bad video

@k5235m 🙊

bilkul itna pyar charya ty ghar kr ky aty chagl loog

پاکستانی قوم کس طرف جارھی ھے

معاشرہ کس سمت جا رہا ہے۔؟؟ بے پردگی۔بے شرمی ہر سو پھیل رہی ہے۔۔۔ ان کو یہ سب کچھ اپنے گھر پر کرنا چاہیے تھا۔ پبلک پلیس پر نہیں۔۔

Bacha expert Hoga Apne Dor men

Ye Sab Kuch Ghar ma b kar skty thy Yaha q byhaye fhela rahy ho

Ghr time nai mila in ko

Afsos

Bchy KO choro jo bry dekh rhy hu gy soch to unko ani hy

اب اس کے جانے کے بعد یہ پورے محلے کے ساتھ ایسا ہی کرے گی

ازاد فیملی سے تعلق ہے

میرے خیال میں یہ لاہور ائیرپورٹ ہے؟

بچے نے کیا سوچنا ، سوچا تو انکل اور آنٹی نے جو ڈالر کمانے کے چکر میں وہ سب کچھ کرنے کو تیار ہے بس موقع نہیں مل رہا ، دنیا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پازیٹیو چیزوں کیلئے استعمال ہو رہی ہے اور ھمارے ہاں یہی سب کچھ ۔۔۔۔

Yehi sochta ho ga mre parents m kitna pyar h kl ko mje b apni wife ko aise pyar se rakhna h r bap k pardais janay k bad ma ko aise e pyar se treat krna jese bap krta tha 2 kori ka mard hone ka dhong ni rchana ghr ki oraton ko mistreat kr k‼️ It all starts from our parents💯
Related Videos
Sensitive content
استغفر اللہ 🙏 اب فیصلہ اپ کریں؟؟🤔 یہ ٹک ٹاک بے حیائی کو کیسے پروان چڑھا رہے ہیں🙃 اب یہ بچہ چھوٹا ہے اس کے سامنے یہ میاں بیوی چما چمی اور رومانس کر رہے ہیں کل یہی بچہ بڑا ہو کر اپنی ماں باپ کے بیڈ روم میں چاتیاں🫣 مارا کرے گا کہ میرے ماں باپ کیا کر رہے ہیں😁 کیا یہ بغیرتی نہیں تو اور کیا ہے یہ بےغیرت لعنتی بدکردار لوگ اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں کیوں نہیں سوچتے کیوں اپنے بچوں کو فحاشی عریانی کی طرف لے کر جا رہے ہیں
Nazia Chaudhary🇵🇰
143,675 views • 6 months ago
