Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ چورنیاں بھی اینڈ کر گئی۔ وائٹ چادر والی لڑکی نے اتنی مہارت سے ریڈ کلر کی چھوٹی بائیک غائب کی کہ دکاندار کو معلوم ہی نہ ہوسکا۔ میں نے بھی 2 بار وڈیو دیکھی تو پھر معلوم ہوا کتنی صفائی سے چوری ہوئی ھے۔ اس عورت پر لعنت... show more
138,289 просмотров • 13 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

👑❣️ Biلal Haشmi⁸⁰⁴ 🏏13 дней назад
یہ تو پکڑی ہی جائیں گی لیکن جن چورنیوں نے جس طرح سے 11 سو ارب کا جہاز غائب کیا 53 سو ارب ہڑپ ہوئے اج تک کوئی ویڈیو سامنے نہیں آئی اور نا کوئی ہاتھ ڈالے گا

Qaa'ab2879ⁱᴾⁱᵃⁿ13 дней назад
بھڑوے نواز شریف شوباز سے بڑے چور آج تک کسی ماں نے نہیں جنے

tajy12 дней назад
Tajruba ho to Kya barha aur Kya chota ghayib kerna inky leay Kon c barhi bat

Afzaal Abbasi 💪13 дней назад
@sohailzaf اسکا ذمہ دار کون ہے 😞

SOCIO DEFENDER11 дней назад
CCTV is PostMortem Regret it does not prevent but it tells how one was fuxxed up Cheers

Monette A.11 дней назад
Thieves. They will definitely will try that again

Farida Bokhari11 дней назад
دکاندار اندھا تھا کیا؟

Lincon6echo12 дней назад
Very sad
Похожие видео
1:35
Sensitive content
یہ پلوشہ خان اور علیم خان کی لفظی جھڑپ کی ایک کلئیر اینگل سے صاف ویڈیو ھے اس میں دیکھا جاسکتا ھے کہ سفارش پر آئی ہوئی سینیٹر نے عوامی نمائندے سے کس لہجے میں بات کی اور وہ نمائیندہ جو اربوں پتی ھے ، علیم خان چپ بیٹھے تھے اپنی صفائی دے کر ، لیکن جب پلوشہ خان نے سینٹیر بننے کی بجائے جج بنتے ہوئے فیصلہ صادر کرکے ان پر ذاتی حملہ کیا اور انہیں کہا کہ آپ گلٹی ہیں (مجرم ہیں ) تو اس بات پر علیم خان بھڑک اٹھے لیکن اس کے بعد پھر خاموش بیٹھے رہے لیکن پلوشہ خان کی زبان قینچی کی طرح چلتی رہی ، جرنیل کے رکھیل رہی ھے اس کی بھی اکڑ اب جرنیلوں والی ھے ، باہر آکر معصوم بن کر کہہ رہی ھے کہ سوال کرنا میرا حق ھے ، او سوال تم نے کردیا اور جواب بھی علیم خان نے دے دیا ، اب جج بن کر تم نے ایک قومی اسمبلی اور معاشرے کے معزز رکن کو مجرم کہہ دیا تو وہ خاموش بیٹھا رہے گا ؟ علیم خان نے آگے سے کہا ھے کہ میں نے تو جواب دے دیا ھے اپنے گریبان میں جھانکو اگر میں نے سوال کیا تو تمہارے پاس جواب ہی نہیں ہوگا ۔۔۔
Aamir Hussain
91,574 просмотров • 9 месяцев назад
1:03
Sensitive content
یہ ایک مولانا کی بیوی ہے۔ بظاہر اس نے لباس بھی پورا پہنا ہوا اور جسم بھی ڈھنپا ہوا لیکن اس عورت نے کمال ہوشیاری سے دوپٹے کو اپنے پستانوں سے یہ چپکایا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی ہر کسی کی نگاہ اس خوبصورت مموں پر ٹک جاتی ہے۔ کمال ہوشیاری سے واردات ڈالی ہے اس نے
Real Talks
270,970 просмотров • 2 дней назад
1:10
Sensitive content
قصور الہ آباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ ایف ایس سی کی طالبہ کو اپنے کلاس فیلو سے پیار ہوگیا، دونوں آپس میں ملنے لگے، پھر لڑکے نے چالاکی سے نجی لمحات کی ویڈیوز بنا لیں، بلیک میلنگ کا سلسلہ شروع ہوا! لڑکا متعدد بار لڑکی کو ویڈیوز دکھا دکھا کر بلیک میل کرتا اور رقم کا مطالبہ کرتا! لڑکی نے اپنے سونے کے کانٹے دیئے جسے لڑکے نے بیچ کر اپنے لیے موبائل لیا پھر عیاشیاں کرنے لگا، جب وہ رقم ختم ہوگئی تو مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا، یہ معاملہ جب گھر والوں کے علم میں آتا ہے تو وہ اپنی عزت کو بچانے کے لیے لڑکے کے گھر والوں کے پاس جاتے ہیں التجا کی جاتی ہے کہ ہماری بیٹی کا رشتہ لے کر ہماری عزت کو بچا لیں لڑکے کا باپ رشتہ لینے سے انکار کر دیتا ہے لڑکی کے گھر والے جب مایوس واپس لوٹتے ہیں تو لڑکا پھر بھی باز نہیں آتا، بار بار پیسوں کو مطالبہ کرتا ہے، عامر کے مطالبے کے انکار پر اس نے پھر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی، جس پر ویڈیو کال کے دوران عامر نے لڑکی سے مطالبہ کیا کہ اگر تمہیں اتنا ہی شوق ہے تو پھر مجھے خود کشی کر کے دکھاؤ، لڑکی نے اُٹھ کر خود کو پنکھے سے لٹکا دیا اور عامر یہ مناظر ویڈیو پر دیکھتا رہا! بعد میں بھی عامر لڑکی کو میسج کرتا رہا کہ تم نے اپنا شوق پورا کر لیا؟ جب کہ لڑکی دنیا سے رخصت ہوچکی تھی جب لڑکی کہ بہن کمرے میں آتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ اک طرف اسکی بہن پنکھے سے لٹکی ہے جبکہ دوسری جانب موبائل آن ہے وہ سارا کچھ ریکارڈ کر کے ثبوت میڈیا کو فراہم کردیتی ہے نوٹ یہ واقعہ 14فروری کو ہوا جبکہ ایف آئی آر 28 فروری کو درج کی گئی جس میں نہ 302 نہ ہی بلیک میلنگ اور نہ ہی زنا با لجبر یا رضا کی دفعات کو شامل کیا گیا
Ruthless ZQ
379,892 просмотров • 6 месяцев назад
