Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ چھری کہاں سے ملے گی 😆😆
23,126 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)
43 Kommentare

میرے پاس موجود ہیں 150روپے کی آتی ہے اس کے آگے بہت باریک دندان بنے ہوتے ہیں

کہاں سی لی تھی فوٹو دیکھاؤ

میں نے کون سا جیب میں رکھی ہوئی ہے شام کو گھر جاکر تصویر بنا کر بھیجوں گا

آپ کی زبان بھی چھری جیسی ھے 😀😄

🤔🤔🤔🤔🤔🤔

کمال چھری میں نہیں بندے میں ہے

یہ امپورٹیڈ چھری ہے کافی مہنگی ملتی ہے پاکستان سے بنا بنا کر لوگ ایکسپورٹ کرتے ہیں

آپ نے کیا کرنا اتنی تیز چھری کا 😂

It needs skills not knife.

چھری نہیں بندہ کمال ہے 😳

ہر پروفیشنل قصائی کے پاس۔ لیکن یورپ میں۔

مجھے یورپ جانا ھے

چلتے رہیں اک دن پہنچ جائیں گے۔

آپ نے بھی کسی کی چمڑی اُتارنی ہے؟ 🤭🌹🤭

ھاھاھاھاھا اللہ اللہ نہیں جی

وزیرہ آباد سے جو لوگ رشیاء ایکسپورٹ کرتے ہیں ان سے ملے گی تقریباً 2500 کی

نانی کی زبان لے لیں اس سے ذیادہ تیز ہے 🤭🤗

@hanifadvocate0 یہ چھری تو ہڈی بھی توڑ دے گی

بازار سے، فل تیز کروا لیں

وہ خراب کر دیتے ہیں

🤔

عام ہی مل جاتی ھے بازار سے 40/50 روپے کی

Yh mil bhi jaye ni honi cutting aisy🤣

خنزیر کا گوشت بہت نرم ہوتا ہے جو اسانی سے کٹ جاتا ہے یہ چھری بیف کٹنگ کے لئے صحیح نہیں ہے

چھری تو مل جائے گی مگر استعمال کرنے کے لیے تین سال کورس کرنا پڑتا ہے 😊

جہاں کا قصائی ہے

اسے کہیں دے دے

جہاں سے کتوں کا گوشت ملے گا

یہ victorinox knife ہے میڈان سویس جو ایک خاص لوہے جس سے G 3 Gun کی بیرل بنتی ہے اس کو ایک خاص درجہ حرارت پر گرم کر کے پان دے کر بنایا جاتا ہے استعمال کرنے سے خودبخود تیز ہوتی رہتی ہے دُنیا کی بہترین knife میں سے ایک Knife ہے قیمت 100 ڈالر کے لگ بھگ ہے

Just search “sharp professional butchering knife”

وزیر آباد سے

وزیر آباد سے

اگر آپ کو مل گئی تو ہم کو بھی بتانا

ایماندار کافروں سے۔

بھئی کمال چھری کا نہیں۔۔۔اس کو استعمال کرنے کی ٹیکنک کا ہے۔۔۔مگر ھم جگاڑی لوگ ہیں۔۔۔اس کی بھی جگاڑ کرلیں گے

It's all about skills 👏

حکومت پاکستان سے رابطہ کریں 😁 یہ وہی چھری 🔪 ہے جو وہ عوام کو پھیر رہے ہیں

جادوئی چھری ہے

وزیرا آباد سے

اگلا تین سال لگا کر ڈگری لیکر قصائی بنا ہے بھائی

آج کل وفاقی حکومت کے پاس بھی یہئ چھری ہے ان سے ادھار لے لیں۔۔۔

بازار سے ملتی ہوگی؟

Wazirabad
