Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہ کاپیاں یہاں کیسی آئیں؟

360,466 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

فجرعلی profil fotoğrafı
فجرعلی2 yıl önce

ایسے پہنچی ہونگی کیونکہ بندوقوں کا سایہ انکو سکیورٹی فراہم کررہا ہوگا 🖐🏿

Irfan Akbar profil fotoğrafı
Irfan Akbar2 yıl önce

جہانگیرترین کے چئیرمین شپ سے مستعفی ہونے کے بعد عون چوہدری  یا عبدالعلیم خان  متوقع چئیرمین ہوسکتے ہیں، علیم خان اس وقت پارٹی کے صدر ہیں،عون چوہدری این اے 128 سے ریکارڈ 1 لاکھ 73 ہزار سے زائد ووٹ لیکر جیت چکے ہیں۔

Azad kastro profil fotoğrafı
Azad kastro2 yıl önce

شکلوں والی وڈیو آپ لوڈ کریں تاکہ حلقہ کا پتہ چلے ۔۔

Rana Nisar Ahmed profil fotoğrafı
Rana Nisar Ahmed2 yıl önce

12 کروڑ سے زائد کچھ ووٹرز رجسٹرڈ تھے۔ لیکن اس بار منشی کمیشن+حافظ اینڈ کمپنی نے 26 کروڑ کے لگ بھگ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کروائی تھی وہ اسی مقصد کیلئے تھی۔ جہاں دھاندلی کرکے رزلٹ بدلنے تھے وہاں جتنے ووٹ کاسٹ ہوں گے اتنے پھر جعلی ٹھپے لگا کر رزلٹ تبدیل کرنے تھے

HussainTweets profil fotoğrafı
HussainTweets2 yıl önce

@Professor_Pak دیکھ لیں کہنے کو کہتے ہیں الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہری ہیں جو یہ کرتوت کر رہے ہیں کیا یہ لوگ مسلمان کہلانے کے قابل ہیں ہمارا نظام کتنا بدبودار ھے

Irha ✬ profil fotoğrafı
Irha ✬2 yıl önce

Wohi na sir baten ye

Muhammad Aabis profil fotoğrafı
Muhammad Aabis2 yıl önce

اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی اکٹرہت نہیں بنی۔ ڈوب مرو ڈفرو

میری جان پاکستان profil fotoğrafı
میری جان پاکستان2 yıl önce

اب سمجھ آئی اتنے زیادہ بیلٹ پیپر کیوں منگوائے گئے اور کیوں چھاپے گئے۔

Benzer Videolar