Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ کلپ کسی کو یاد ہے بابر افتخار نے تو کہا تھا سائفر ایک جھوٹی اور من گھڑت کہانی ہے جو عمران خان نے خود بنائی ہوئی آج پھر یہ سائفر کہاں سے آگیا کیوں سائفر میں سزا سنائی گئی یہ تو ایک جھوٹی کہانی تھی
248,191 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

Who is Anxiously waiting for Deedar e Imran. Insha’Allah next Prime Minister Imran Khan. 500 log Ameen bolein please 🤲

الحمدللہ یہ ثابت ہو گیا کہ خان نے امریکہ سے ٹکر لی اور امریکہ نے باجوا سے مل کر خان کی حکومت گرائی یہ ہمارے حوصلے پست کرنے کے لیے سزا سنائی گئی بس تم نے اٹھ فروری کو بدلہ لیناہے

@OfficialDGISPR جب ادارے میں ایسے نمونے ہوں گے تو اعتبار کہاں سے باقی رہے گا آج یہ ادارہ خود اپنی موت آپ مر گیا اخلاقی طور پر باقی ظلم وبربریت سے تو اسرائیل بھی ابھی دنیا میں ھے۔

76 سالہ تاریخ میں ایک بار دکھا دے کہ اس ملک میں عوام سے سچ بولا گیا ہو اور یہ منافقت تب تک کامیاب تھی جب سوشل میڈیا نہیں تھا اج اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو کیا پتہ چلتا کہ اڈیالا میں کیا ہو رہا ہے؟ اسلئے تو سوشل میڈیا کو"شیطان میڈیا"کہاجاتا ہے کیوںکہ یہ منافقوں کوننگا کر دیتا ہے

نون لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے بھی جب سائفر کیس کے ٹرائلُ کو مضحکہ خیز قرار دیا تو ARY نے ان کی لائن ہی کاٹ دی اس سے اندازہ لگائیں کہ یہ کتنا بھونڈا اور غیرقانونی فیصلہ ہے #نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل

ایک ڈونلڈ لو کے حکم پہ ایک غدار با'جو'ہ نے اس ملک کی 25 کروڑ عوام کو تماشہ بنا کے رکھ دیا، اچھا بھلا چلتے ملک کا بیڑا غرق کر دیا، لوگوں کے کاروبار تباہ کر کے رکھ دئے, لعنت بے شمار

@TheMonster_007 پہلے سائفر نہیں تھا پھر سائفر تھا دھمکی نہیں تھی پھر دھمکی تھی مداخلت نہیں تھی پھر مداخلت تھی سازش نہیں تھی کچھ نہیں تھا تو سزا کیوں سنائی؟

Absolutely Not کہنے کی سزا دس سال قید 💔

