Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ کون بے غیرت ہے۔ اس کی شناخت ہونی چاہیے۔
179,786 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
34 Yorum

شناخت ہوگئی ہے ۔۔ اور دونوں گرفتار بھی ہوگئے ہیں

ساری قوم میں کہیں بھی تربیت پر توجہ نہیں ہے، معاشرہ ایسے جانوروں سے بھرا پڑا ہے، بچپن میں استادوں سے مار کھانے، جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے آگے خود استاد بن کر دوسرے بچوں سے ایسے ہی بدلہ لیتے ہیں یہی سلسلہ مدرسوں میں بھی چلتا رہتا ہے

شناخت اس بچے کے والدین کی بھی ہونی چاہیے کیوں صرف بچے پیدا کر کے معصوم کو مستریوں کے آگے پھینک دیتے ہیں

انج دا عمل پاکستان دے گھر گھر وچ ہندا۔ پر سوشل میڈیا تے ہر پاکستانی انا نازک بن جاندا جنج کدی ریڑھی تے کھلو کے گنے دا رس کدی نہی پیتا۔ جٹ جی نا کرو انج اینا دی نشاندھی کر کے کی کرنا اس جرم دی تے دفعہ ای کوئی نہی پاکستان وچ۔

ان دونوں بیغیرت کو پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔

شناخت ہوگئی ہے ۔۔ اور دونوں گرفتار بھی ہوگئے ہیں ۔۔ دو دن قبل

When there is abject poverty and poor parents leave their children to learn skills to earn for their future , those in a more superior position , all ustaads unleash their ugly monsters on the poor children. Breaks my heart literally.

Sir g ye Abu Dhabi me hamra mechanic ta Laki k frad me depot kar diya he 3 month Howa ,

گل صاحب یہ ظلم ہر دوسری ورکشاپ اور دوکان پے ہوتا جہاں بچوں سے کام لیا جاتا😣۔۔ دس جگہ پے تو میرا جھگڑا ہو چکا🙏🏻۔۔۔ کیا کیا جائے استاد کا ظلم کام سیکھنے کے لئے برداشت کرنا پڑتا😱۔۔ جب یہ لائن معاشرے میں عام ہو تو کیسے بند ہو یہ ظلم😡😡

Lanat aisse insan hunay pe.. Aur lanat aise maa bap hune pe b Jis age mai bachy ko oarhna chahye tha khelna chahye tha. Unho ne kam pe laga dya aur lanat aise logo pe b jo uski bebasi aur majbori ka faida utha rhy a

That’s why this nation has Khanzeer like Asim Munir imposed on them. This nations is sick

اس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے اپ پہ کرنا کریں میرے بھائی کے پی کے پولیس زندہ باد

ظالم حکمرانوں کی ظالم بےحس کتی قوم

We are all equally responsible as an society. We openly see such behaviours in market when we go outside in markets, how many times we argue and raise questions that why these children are hired in small age for child labour. We as an nation have dual personalities..😔

انکی شناخت بھی ہو گئ ہے اور یہ اس وقت کوہاٹ جیل میں ہے یہ واقع ہے کوہاٹ کا پولیس نے انکے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا تھا اور یہ اچھا اقدام ہے

یہ میرے ہی پاکستان کے درندے ہیں یہ فرعونیت کسی کی میراث نہیں پاکستان میں طاقتور سے لے کر اس جیسے تک سبھی اسی میراث کو آگے لےکر چلتے ہیں یہ قوم تو ہے نہیں درندے ہیں یہ وردی میں ہو یا نا ہوں یہ اپنے آپ کو فرعون ہی سمجھتے ہیں کیونکہ وقتی طاقت کا نشہ ہی الگ ہے

بیغرتوں کو معصوم بچوں پر اتنا ظلم کرتے اللہ کا خوف نہیں آتا💔

پکڑے گئے ہیں

الحمدللہ پنجاب پولیس نے شناخت بھی کرلی پکڑ بھی لیا ایکشن بھی لے لیا۔۔ یوتھیو جاگو

ڈاکٹر صاحب پتہ نہیں دن میں کتنی بار ھزاروں معصوموں کے ساتھ اس ملک میں یہ ظلم ھوتا ھے یہ ظلم تب ختم ھو گا جب ظلم کا نظام بدلے گا

This is not the story of just one child. Millions of children are forced into labor and are suffering like this, abused and taken advantage of daily in Pakistan. And to top it off, there is not shortage of uneducated, ignorant, evil, cruel monsters like these in Pakistan.

@amiragerman2014 اس قسم کے درندوں کو ایسی عبرتناک سزا ملنی چاھیے کہ آئیندہ کسی کو جُراءت نا ھو کہ وہ کسی بچؔے پر تشدؔد کرنے کا سوچے !!!

االلہ پاک کا عذاب کیوں نہ مرو سب کے سب ہم ظالم ہے ڈرو اس کی پکڑ سے

اس ملک میں سب نے خود کو فرعون ثابت کرنا ہوتا ہے

ہیلو ڈاکٹر صاحب، سندھی میں کہاوت ہے ايڏو نہ ٿي جذباتي ______ نه پئي ڦاٽي یار یہ وڈیو کوئی آٹھ دس دن پرانی ہے اور یہ جانور گرفتار ہوچکے ہیں، فخر ہوتا تھا جب آپ اپنے وی لاگ کرنٹ خبریں شیئر کرتے تھے اور تجزیہ پیش کرتے تھے لیکن آجکل آپ کا وی لاگ صرف مریم نواز اور فضولیات پر ہوتا ہے

استغفرُاللّٰہ۔ غریب کا بچہ ہے اسلئے یہ بے غیرت شیر بنا ہوا ہے۔ جس کسی کو بھی ملے، اس سے کان پکڑوا کر پچواڑے پر ٹڈے مارے۔ 🙏🙏🙏

This guy did a lot of wrong, he's hitting a child, this is not him, all the other workshops in Pakistan are doing the same kind of cruelty, it's just that cruelty is shown in some places and not shown in others, these are not humans, they are animals.

@Saquib_PTI ایسے لوگوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کیا

ساری قوم ہی اپنے آپکو جنرل سمجھ بیٹھی ہے؟

Har city mai ek labour officer hota h ... Jis city mai ye hoa h whn k labour officer ki bun***d laaal krni chaiye chittar maar maar kr ... Usky hoty vy es bachy pr zulm hoa h ... @HamidMirPAK

یہ ساری قوم عذاب الہٰی کی مستحق ھے جہاں بچوں پر شفقت کی بجائے بچوں کا ریپ کیا جاتا ھو بچوں پر ظلم کر کے لوگ فخریہ ہنسی ہنسیں جہاں عورتوں کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا جائے جہاں بوڑھوں کی تذلیل کی جائے جہاں معصوم بچوں پر دہشت گرد کی ایف آئی آر درج ھو وہاں آسمان سے پتھر آنے چاہیں

تھانہ بھانہ ماڑی ایس ایچ او انسپکٹر عبد الحمید خان نے فوری ایکشن لے کر بچوں پر تشدد کرنے والے ملزم گرفتار کر کے سافٹ ویئر آپ ڈیٹ کر دیا شاباش خیبر پختونخواہ پولیس

سارا پنجاب ہی ایسا بیغیرت ہے۔کوئ نئی بات نہیں

ایسے بےغیرتوں سے پاکستان بھرا پڑا ھے کیونکہ یہ ملک ان سے بڑے بےغیرت چلا رھے ہیں
Benzer Videolar
کون بے غیرت کہتا تھا کہ اس بے غیرت نے کبھی نوبال نہیں کروائی؟
صحرانورد
78,082 görüntüleme • 1 yıl önce
Sensitive content
ایسی بے غیرت گندی اولاد کا یہی علاج ہونا چاہیے اپ کی کیا رائے ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰
112,366 görüntüleme • 10 ay önce
