正在加载视频...

视频加载失败

یہ کوئی ایمازون کا جنگل نہیں ہے, بلکہ کراچی میں “مصنوعی کلفٹن اربن فاریسٹ” ہے, جہاں لاکھوں درخت لگاۓ گئے ہیں اور پرندوں کے لیے ماحول بنایا جا رہا ہے۔ قابل تحسین ہیں وہ سب جنہوں نے اس میں اپنا حصہ ڈالا۔

126,890 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Azhar M Khan 的头像
Azhar M Khan1 年前

Special thanks to you for making this beautiful video for the public’s awareness and knowledge.

Majid Maqsood 的头像
Majid Maqsood1 年前

My friend Masood Lohar has established this wonderful urban garden...!!!

Azhar M Khan 的头像
Azhar M Khan1 年前

Respects for him 👏👏👏

Musaf Hanif 的头像
Musaf Hanif1 年前

Boomer bhai amazon ka jungle dekha bhi hai kabhi? 🙏🙏🙏 Kisse compare kr rhe hu?

Azhar M Khan 的头像
Azhar M Khan1 年前

I am sure you wouldn’t know about Metaphors.

Bilal Ahmad 的头像
Bilal Ahmad1 年前

یہ خبریں پڑھ کر مزہ آتا ہے۔

Katta News 🐃2 کٹا نیوز🐃 的头像
Katta News 🐃2 کٹا نیوز🐃1 年前

یہ جس نے بھی کیا ہے اس نے جنت میں اپنا گھر پا لیا ہے۔۔ 🐃🤷🏼🐃

Moazzam Ali Qureshi 的头像
Moazzam Ali Qureshi1 年前

بہت اعلیٰ کاوش ہے مسعود لوہار صاحب کی اور ان کی ٹیم کی.. کراچی میں ابھی چند اور مقامات پر اربن فارسٹ کی پلاننگ ہے.. ان کی کاوشوں اور کامیابی کو مد نظر رکھتے ہوئے اگلے پروجیکٹس بھی انہی کے سپرد کر دینے چاہئیں حکومت سندھ اور لوکل گورنمنٹ کو..

Mir Ahmad Saeed Khan 的头像
Mir Ahmad Saeed Khan1 年前

مسعود لوہار صاحب ایک اور کریڈٹ بھی انہیں کو جاتا ہے کہ ڈاکٹر شاہنواز صاحب کے جعلی پولیس مقابلے پر انہوں نے مہم چلائی پھر لوگ ملتے گئے کاروان بنتا گیا

USMAN MUGHAL 的头像
USMAN MUGHAL1 年前

اس میں گو گرین پاکستان کی ٹیم کا شکریہ ادا نہ کرنا ان سے زیادتی ہوگی ۔۔۔خاص کر مس عطیہ مس نسرین کئی لاکھ روپے خرچ کر دیے اور سینکڑوں کے حساب سے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو اپنے ساتھ اس کام میں شامل کیا اور بھرپور لگن کے ساتھ محنت کی Thanks #Ggpk #GrowGreenPakistan

相关视频

یہ بھائی چلاس گلگت بلتستان کا ایک مقامی صحافی ہے، جو حال ہی میں Belgium کے ایک سیاح جوڑے کا انٹرویو کر رہا تھا۔ کافی احباب نے اس کا مذاق اُڑایا اور طنز و تشنیع پر مبنی تبصرے کیے۔ میں ان آراء سے بالکل اتفاق نہیں کرتا۔ کئی بار میں نے اس بھائی کی ویڈیوز پر تنقیدی تبصرے بھی کیے ہیں، لیکن اس بار میں اسے داد دیتا ہوں۔ یہ اس کا بے پناہ حوصلہ اور بے مثال جرات ہے کہ وہ کیمرے کے سامنے کھڑا ہو کر اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں جوڑے سے گلگت بلتستان، بالخصوص اپنے ضلع دیامر، کے بارے میں تاثرات معلوم کر رہا ہے۔ اس کی انگریزی اہم نہیں، بلکہ وہ پیغام اہمیت کا حامل ہے جو وہ اس ٹوٹی پھوٹی انگریزی کے ذریعے دنیا کو دینا چاہتا ہے۔ کوئی زبان فرفربولنا اہم نہیں، مخاطب کو اگر آپ جیسے بھی سمجھا سکتے ہیں تو بس یہی کافی ہے۔ بولنے سے بولنا آتا ہے، اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ایک دن یہ روانی کے ساتھ بھی بول سکے گا۔ زبان سیکھنے کے لیے تعلیم نہیں، بلکہ ماحول کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب ماحول میسر آ جائے، زبان اپنے آپ آجاتی ہے۔ اس کلپ کے آخری کلمات ضرور سنیں، یہ حوصلے اور جذبے کی بہترین مثال ہیں

Gilgit Baltistan Tourism.

37,299 次观看 • 11 个月前

اللہ کا ماسٹر پلان کیا ہے؟ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ کیا یہ سب کچھ اتفاقاً ہو رہا ہے؟ قرآن ہمیں بتاتا ہے کہ یہ کائنات، یہ ستارے، یہ زمین کچھ بھی بیکار یا کھیل تماشے کے لیے پیدا نہیں کیا گیا،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:اور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، کھیل تماشے کے لیے پیدا نہیں کیا اللہ کا ایک ماسٹر پلان ہے،جس کا مرکز آپ اور میں ہیں۔ ہم یہاں کیوں ہیں؟ ہم یہاں ایک بہت بڑے مقصد کے لیے ہیں،اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہےیعنی ایک ایسا ذمہ دار، جسے اللہ نے عقل دی، شعور دیا اور سب سے بڑھ کر 'فری وِل' (اختیار) دیا تاکہ وہ اپنی مرضی سے سچ اور نیکی کا راستہ چن سکےہماری زندگی میں جو اتار چڑھاؤ آتے ہیں، جو دکھ اور تکلیفیں آتی ہیں، وہ اس ماسٹر پلان کا حصہ ہیں،یہ دنیا ایک ٹیسٹنگ گراؤنڈ (آزمائش گاہ) ہے،یہاں کا درد، یہاں کی خوشی، سب عارضی ہے،اصل مقصد یہ دیکھنا ہے کہ آپ ان حالات میں کیسا ردِعمل دیتے ہیں۔ قرآن کہتا ہے:اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا، یہاں عبادت کا مطلب صرف سجدہ کرنا نہیں، بلکہ اللہ کی معرفت حاصل کرنا اور اس کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر اس دنیا کو بہتر بنانا ہے۔ تو جب بھی آپ کو لگے کہ زندگی بے مقصد ہے، تو یاد رکھیں کہ آپ اللہ کے ایک عظیم منصوبے کا حصہ ہیں، آپ کی تخلیق کوئی اتفاق نہیں ہے، آپ کو ایک مقصد کے لیے چنا گیا ہے

شبانہ شوکت

14,109 次观看 • 8 个月前