Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ کوئی سرگودھا کی پہنچی ہوئی سرکار ہے جو سیلاب کا رخ موڑنے جا رہی ہے اللہ خیرے کرے کہیں سیلاب واپس انڈیا نہ چلا جائے ۔۔۔
138,278 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
31 Yorum

Ye sab kya dhekna parr rha hy

یہ پنکی کی روحانی یونیورسٹی کا پہلا گریجوایٹ ہے

اس کو بندا ٹانگوں سے پکڑ کے دو ڈبکیاں لگواۓ تو اس کے ہوش ٹھکانے آ جائیں 😂

اس قوم کو سدھارنے چلا عمران خان🤦🏿♀️

ابلیس نیازی کی طرح اس نے بھی اپنے یوتھیا بنا رکھے ہیں

@WaseemABhatti4 یہ سرکار تو کوئی سابق فوجی لگتی ھے۔ پریڈ بہت اچھی کرتے ھیں۔

سیلاب کا ُرخ موڑنے کی کوشش نہیں کر رہا۔ یہ اس پنڈت کو بھی پتہ ہے کہ ایسا کچھ نہیں کر سکتا۔ یہ تو صرف اپنا اشتہار چلا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خالی کھوپڑی والے بھگت یوتھیے ٹائپ زومبیز اس کی اطاعت میں آ جائیں۔ سب نے اپنی اپنی سرکس لگائی ہوئی ہے۔

اگر پانی کا رخ نہ مڑے تو اس شیطان کو دریا برد کردیا جاۓ.

بابا یک سائیی

پنجاب اور سندھ ان بابا اور زیارت اور وڈیروں اور چوہدریوں اور پیروں اور اسٹیبلشمنٹ نے لوٹ لیا اور غریب تباہ ہوگیا

Pagalpan hai ye

😁

ایسے موقعوں پر عجیب عجیب مخلوق نظر آتی ھے، جن عظیم ہستیوں کے نام لے رہا ھے ان کی سیرت اور کردار کی تو کوئی جھلک نظر نہیں آرہی موصوف میں

ایسے آلات تو ہندو اور یہودی اپنی عبادات میں استعمال کرتے ہیں۔ بنی شودر نے ابھی تک اسلام کو تسلیم نہیں کیا بس نام بدل لیے ہیں۔

سرگودھا بچا ہوا ہے کہیں پیر سائیں کے ساتھ سیلاب سرگودھا نا چلا جائے

One push problem solved

یہ ریٹائرڈ فوجی آفسر ہیں چھڑی بھی اس کے پاس ہے یہ آسٹریلیا میں جزیرے نہیں بنا سکا اس کام پر لگ گیا ہے

نا ت اس کو شرع کا پتا نا شریعت کا اور ناہی حُلیہ اُمتِ مُحمدی والا مگر لوگوں کی جہالت کہ اس جیسے بندے کو الله کا ولی سمجھ رہے ہیں

Chotar insan

پنجاب میں اور سندھ میں ایسی جہالت بہت زیادہ ہے

اپنا مزاق اڑوانے پہنچ جاتے ہیں شوقین لوگ

Pagal lanty jahil log

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه۔أَسْتَغْفِرُ اللّٰه۔قوم کو تعلیم سے دور رکھ کر ان جیسوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا

اس چوتیا قوم کو کیا ہوگیا ہے

اس کو دریا میں پھینک کر چک کرنا تھا پانی روکتا ہے کہ نہیں۔

میراثی ہیں سارے،جاہل

یہ ربواہ اور چنیوٹ کے درمیان “دریا چناب” ہے باقی سب ڈرامہ 😂😂

اس طرح یہودی بجاتے ہیں اور پھر عبادت کرتے ہیں

Janb ny shuru mai 1 tanbura sa bajaya ha . zra mujy in ma or hindu panditon k shankh bjny ma koi difference bta skta ha jo apni ibat k time bjty hain?

Shia peer 🤣😭

Saiylab India Chala Gauiya Ub Khoosh.
