Loading video...
Video Failed to Load
یہ کوئی لندن نہیں بلکہ عمران خان کا پشاور ہے ❤
263,491 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

سارے کمانے کراچی کیو آتے ہیں پھر

This part is unlikely to be Peshawar.

Pak army renovated it not pti

پھر بیچارے غریب بزرگ پنجاب کی شہروں میں آ کر جوتے پالش کرنے پر کیوں مجبور ہیں۔۔؟؟🥹💔

@ZubairK46378406 اس پشاور اور تمام خیبر پختونخواہ میں اب تمام 5 سال کے بچے لڑکیاں اور لڑکے دس سال کے لیے 15 سال کی عمر تک اسکول جائیں تعلیم غربت دور کرتی ہے

آدھ پشاور پنجاب اور کراچی میں روزگار کے لئے آیا ہوا ہے مگر خان کا پشاور فوٹو شاپ میں چاند پر پہنچا ہوا ہے

پشاور تو پشاور ہے نا

London lag bhi nahi raha bhai Londooray.

ماشا اللہ پشاور میں بورڈ عربی میں لکھے جاتے ہیں سبحان اللہ۔۔ یوتھیا ہو اور جھوٹا نہ ہو۔۔ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ اس روڈ کا نام ہی بتا دو جہاں یہ بلڈنگز ہیں لعنت ہے جھوٹوں پر

ایک قیدی نے پوری قوم کو آزاد کر دیا۔۔!! #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
