Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ کیا نعرے لگ رہے ہیں؟
134,278 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

بادشاہت کا سورج غروب ہو رہا ہے عوام جاگ چکی ہے۔۔۔!!!

شکریہ عمران خان کا ادا کریں جس نے قوم کو شعور دیا جس نے قوم کا فیک رومانس ختم کروایا ورنہ وہ ترانے جاری کرتے تھے اور قوم ناچنے شروع کر دیتی تھی جو ریٹائرڈ ہوں تو جزیروں اور فارم ہاؤسز اور اربوں روپے کے کاروبار کے مالک ہوں اور قوم کے لئے ملک نازک دور سے پچھتر سال سے گزر رہا ہے

امریکی دلال

یہ وہ نعرے لگ رہے ہیں جو ہر محب وطن کے دل کی آواز ہیں۔۔

ضمانت منظور جو مثال آج سیٹ کی گئی ہے معزز عدالت نے کل سے ہم ان کو دیکھیں گے کہ دوسروں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں

میرا نیا انتخابی نشان فرائینگ پین : مریم نواز

@DGISPRurdu @DGViews @OfficialDGISPR آپکی اور آپکے غدار جرنیلوں اینڈکرپٹ کمپنی کی آج جو بے عزتی لاہوریوں نے کی قسم سے 🇵🇰کے اندر پاکستانیوں کو کیا 🌏🌎🌍میں ہر جگہ پاکستانیوں کو *چس* آگئی ہے سواد آ گیا ہن بےعزتی کروا کے چین آگیا جے!!!

میاں جی واپس آ جاؤ حکومت آپ کی اسٹیبلشمنٹ آپ کی جرنیل آپ کی مرضی کا کب آؤ گے@MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @NawazSharifMNS @hinaparvezbutt
Ähnliche Videos
Sensitive content
کیا یہ مسلمان ہیں ؟ پیسے کے لئے کیا کر رہے ہیں یہ لوگ۔ اپنی عزت سب کے سامنے نیلام کر رہے ہیں۔ نہ کریں ایسا پلیز
Irfan Akbar
207,635 Aufrufe • vor 2 Jahren
