Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟ کوئی تمیز کوئی لحاظ باقی بچا ہے یا نہیں؟

34,407 Aufrufe • vor 13 Tagen •via X (Twitter)

18 Kommentare

Profilbild von Naila Malik
Naila Malikvor 13 Tagen

اگر انجوے ہی کرنا ہے تو اپنے کپڑے اسی لحاظ سے پہنے یے کیا طریقہ ہے توبہ۔ اپنے گھروں میں بھی ایسے نہیں کرتا کوئی اور یے عورتیں باہر اکے کرتی ہیں

Profilbild von تتلی🦋
تتلی🦋vor 13 Tagen

تم چاہتی تو اپنے حصے کا پردہ ڈال سکتی تھی نا دکھاتی مزید لوگوں کو اتنی نیک اور شریف ہو تو skip کرتی دیکھتی ہی نا۔ پہلے اس پہ لعنت جس نے ویڈیو بنائی سوشل میڈیا پہ ڈال دی پھر ان سب پہ جو آگے شئیر کر رہے ویوز اور لائکس کے لئے

Profilbild von Nadia Matloob
Nadia Matloobvor 13 Tagen

ہم تو پرائیویٹ پول میں بھی فیملی کے مردوں کے سامنے نہیں جاتے

Profilbild von źûłfïqãr čhûghťài
źûłfïqãr čhûghťàivor 13 Tagen

نقاب کس لیے پہنا ہے اتار دو اسے بھی

Profilbild von Marjan
Marjanvor 13 Tagen

آپ کے معاشرے کو زبردستی اسلامی بنانے کی ناکام کوشش ہو رہی ہے 🥴 یہ چول قائدِ اعظم مار چکے

Profilbild von نقش
نقشvor 13 Tagen

معاشرہ انسانوں سے مل کر بنتا ہے یہ تو فقط ہجوم ہے

Profilbild von 🦋 نیلما 🦋
🦋 نیلما 🦋vor 13 Tagen

دماغ کا کیڑا سکون نہیں لینے دیتا 🤣

Profilbild von Asif Ullah Wazir 🫶
Asif Ullah Wazir 🫶vor 13 Tagen

معاشرے کی تعمیر میں ہم ناکام ہو چکے ہے 👍

Profilbild von 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫 𝐆𝐢𝐫𝐥 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰
𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫 𝐆𝐢𝐫𝐥 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰vor 13 Tagen

جس نے نہیں دیکھا انہوں نے بھی آپ کی مہربانی سے دیکھ لیا ہے😌🤦🏿‍♀️

Profilbild von alhaq khan
alhaq khanvor 13 Tagen

Toba

Profilbild von Wasim Mehar
Wasim Meharvor 13 Tagen

😐

Profilbild von jutt gee
jutt geevor 13 Tagen

چوتیو انڈونیشیا ہیں

Profilbild von UMER SHAHEEN F16😎🚀
UMER SHAHEEN F16😎🚀vor 12 Tagen

پتہ نہیں آپ لوگوں نے چلو اکاؤنٹ بنا لئے چلو پہچان بھی بنا لی مشہور بھی ہو گئے مگررر مُجھے لگتا ہے آپ لوگوں نے اکاؤنٹ بنایا تو کسی اور مقصد کے لئے تھا شاید مگررر اب لائن تبدیل ہو گئی ہے آپ لوگ ان لوگوں کو ان تک بھی پہنچا دیتے ہیں جن تک یہ نہیں پہنچا ہوتا پتہ نہیں کیا مقصد ہےاپکا🙏

Profilbild von UMER AI
UMER AIvor 13 Tagen

یہ کدھر ہے مجھے بھی ادھر جانا ہے 🥴

Profilbild von Stranger_PK
Stranger_PKvor 13 Tagen

حجابی غسل

Profilbild von Nasar Jafri
Nasar Jafrivor 12 Tagen

کیا جنس عورت ہونا گناہ کبیرہ بن گیا ہے مرد اگر دیکھ رہے ہوں تو گناہگار مرد ہے کیونکہ انہیں اپنی نظریں نیچے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے

Profilbild von Equator
Equatorvor 13 Tagen

Ladrko ko chaheye k jis side girls hen waha se door ho Jai , 🤷

Profilbild von آواز
آوازvor 13 Tagen

مرد بے غیرت اور کمپروماییزڈ ہوں دین داری تعلیم و شعور سے دوری ہو وہاں عورت کو کنٹرول کرنا مشکل ہوجاتا انسانی خواہشات و آزادی کی کوئی حد نہیں۔ اس منظر کو اگر میں براہ راست دیکھتا پہلے تو محظوظ ہوتا پھر تبصرہ کرتا کہ کیا بیشرمی ہے یہ کل اخلاقیات ہے معاشرے کی اگر میں خود کو دیکھوں

Ähnliche Videos