Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ ہوتی ہے “نیکی کر دریا میں ڈال”۔ سلام ہے اُس ماں کو ❤️
18,471 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

شکار پور ایک تاریخی شہر اس پر تھوڑی سی پیپلزپارٹی کی کرپشن کی روشنی ڈال دوں، 2017/18 میں نفیسہ شاہ و منظور وسان نے ایک نجی آرکیٹیکٹ کمپنی سے کروڑوں کے نقشے ماڈل ٹاؤن-شکار پور کے نام سے ادا کئے۔ جی کروڑوں روپیہ صرف نقشے کی مد میں گیا جس جہاں ایک ماڈل اسپتال، شاپنگ سنیٹر، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر اور یورپ طرز کا اویاری شہر کے درمیان تعمیر ہونا تھا، پھر اس کنسٹرکشن کا بجٹ بھی پاس ہوا، جس کی حصے دار شیری رحمن بنی۔ وہ پیسہ کہاں گیا؟ نجی آرکیٹیکٹ کمپنی کا پہلے پیسہ دبایا پھر رشوت لیکر پیسہ دینے کی حامی اس شرط پر کی کہ ان نقشوں اور ادائیگی پر کوئی بات نہیں ہوگی۔

🧠Studying for #CompTIA #Security+ but struggling with #Cybersecurity terms?🔍 Cybersecurity Dictionary for Everyone covers everything you need to know and is available on Amazon!🔐 🚀Boost your Security+ prep with it today!💡

@Arzookazmi30 Wow

@Arzookazmi30 Humanity is much more . 🤲🤲

@Arzookazmi30 ,واہ بہت اعلیٰ اسی لئے پنجابی میں کہتے ہیں ماں سب دیاں سانجیاں ہوہندیاں نے

@Arzookazmi30 واہ۔ اب اس ماں اور اس کے بیٹے کے لیے دل سے دعا ہی نکلے گی ۔ نیکی کا کوئ مذہب نہیں ہوتا بھائ جی نیکی صرف نیکی ہوتی ہے اور خلق خدا کے فائدے کے لیے ہوتی ہے۔ اس سے خدا یقیناً خوش ہی ہوتا ہوگا
