Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ ہی عمر ہوتی ہے ناچنے کی، گانے کی، گھومنے پھرنے کی، بے فکری کی، زندگی کی خوبصورتی دیکھنے کی experience کرنے کی ۔۔محبت کرنے کی، شاعری پڑھتے کی ، دوست بنانے کی ۔۔اسکے بعد پھر زندگی ایک struggle ہی رہ جاتی ہے ہر شکل میں ،ہر رشتے میں،...

24,666 views • 3 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

پاکستان میں جہاں پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہے اور ہر شعبہ تباہی کی طرف گامزن ہے، وہاں آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے، انٹرنیٹ کی بندش کی وجی سے Fiverr پر لاکھوں فری لانسرز کا کام متاثر ، ایک فائر وال کی قیمت عوام کو بھوکا مار کر ادا ہو رہی ہے۔۔۔ "پاکستان میں بڑے پیمانے پر لوگ انٹرنیٹ سے اپنا روزگار چلا رہے ہیں، گھر چلا رہے ہیں، اور ملک میں ڈالر لا رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ جو بھی فیصلہ سازی ہو رہی ہے، اس میں کوئی بھی ایسا شخص شامل نہیں ہے جس نے زندگی میں کبھی روزی روٹی کے لیے جدوجہد کی ہو، یا فری لانسنگ کرکے کسی کلائنٹ کو بڈ بھیج کر پھر مصلیٰ پر بیٹھ کر دعا کی ہو کہ اللہ کرے یہ پروجیکٹ مل جائے، ورنہ میرے گھر کا بل ادا نہیں ہوگا، یا میرے گھر میں راشن نہیں آئے گا۔ اگر ایک بھی ایسا شخص فیصلہ سازی میں شامل ہوتا، تو جتنی سرمایہ کاری فائروال پر کی گئی ہے، اتنی ہی یونیورسٹیاں، کالجز، انکیوبیشن سینٹرز، آئی ٹی ہب بنانے پر لگاتے لیکن آپ پڑ گئے ایک فائر وال کے پیچھے۔" #UndeclaredMartialLaw

PTI

63,156 views • 2 years ago