Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ ہیں چیف جسٹس سپریم پیپلز کورٹ آف چائنا۔۔۔۔۔ ذرا ان کی تقریر کا چالیس سیکنڈ کا اقتباس سن لیں اور پھر اپنے چیپ جسٹس کے ساتھ موازنہ کرلیں آپ کے کومنٹس کی منتظر رہوں گی 😎😎😎
17,237 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
10 Kommentare

کافروں نے اسلام گلے لگا لیا اور مسلمانوں نے کفر۔ پورے عالم اسلام میں ایک ملک بھی ایسا نہی جہاں اخلاق اور مالی کرپشن عام نا ہو۔ یہ ہے دنیا میں اسلام کی کل تصویر، اس تصویر کے ساتھ آج کا مسلمان واقع قابل نفرت ہے، جو ظلم ہوتے دیکھتا ہے لیکن بولتا نہی، جو غاصب کے سامنے کلمہ حق بلند نہی کر سکتا۔ ان میں جانوروں میں کیا فرق ہے اس لئے اللہ نے اس قوم کو حکمران بھی جانوروں جیسے ہی دیے ہیں۔

وہ قوم ہیں اور ھم ریوڑ،قوم کی آبیاری کی جاتی ھے،اور ریوڑ کو ہانکا جاتا ہے

ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے ہیں، دوسرے(اپنے اثاثے بڑھانے ہر نہیں نظام کو ممکنہ حد تک درست اور منصفانہ رکھنے پر) غور و فکر بھی کرتے ہیں۔

کاش کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

وہ اللہ کو ماننے والے نہیں ہیں لیکن اللہ کی مانتے ہیں جبکہ ہم اللہ سبحان وتعلی کو مانتے ہیں لیکن اسکی نہیں مانتے 😭💔

وہ تو شکر ہے کہ غیر مسلم ان کو مسلمان سمجھتے ہیں ورنہ یہ مسلمان کہلانے کے لائق بھی نہیں۔۔۔ ہمارا چیف جسٹس تو خود کرپشن کی تمام سزاؤں پر پورا اترتا ہے ۔

اور اس ذہنی مریض کا تسلسل پاکستان بننے سے شروع ہوا ہے ایوب خان ہو، یحییٰ خان، ضیا الحق ، مشرف یا عاسم منیر یہ سب ایک ہی ہیں اور پاکستان کو اس مقام تک پہنچانے تک کا سارا کریڈٹ اسی فوج کو جاتا ہے افغانستان، شام، عراق اور صومالیہ سے دفاعی معاہدہ

جناب کہاں چین اور کہاں ہمارے بکاؤ مال ہمارے والے پراپرٹی ڈیلر ہیں

کسی شاعر نے بہت خوب لکھا تھا “کُتے لڑا دئے گئے جنگل کے شیر سے”۔ اس کی موڈیفیکیشن اب بنتی ہے کہ “*** موازنے لگے جنگل کے شیر سے”۔

Food for thought
