Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ ہے تو ذاکر نائیک کا ۱۸ منٹ کا لمبا کلپ لیکن ہے کلاسک اور محفوظ کرلینے کے قابل۔ اس نوجوان کی بات کا جواب آخر تک نہیں دیا لیکن اسکو کافر اور مرتد اور چور، زانی اور دیگر جرائم پیشہ لوگوں کے ساتھ ملا کر اسکی چمڑی بار... show more
82,284 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

آپ غلط بیانی کر رہے ہیں. ڈاکٹر صاحب نے واجد کو تعین کے ساتھ صرف آخری ایک منٹ میں مخاطب کیا اور اسے ارتداد کی اُخروی سزا بارے بتایا... ویڈیو میں 16:55 سے آخر تک واجد کو مخاطب کیا.. زانی کہاں کہا چور کدھر بنایا. جو آپ بیان کر رہے ہیں وہ جھوٹ ہے.. اس سے پہلے ڈاکٹر صاحب نے واجد کو مثالوں سے سمجھانے کی کوشش کی کہ ذاتی خوشی ایک سبجیکٹو یا اعتباری بات ہے.... اور سمجھایا کہ ہمیں لوگوں کی کیوں پرواہ کرنی چاہئے... کامل انصاف صرف آخرت میں مل سکتا ہے اور ہٹلر کہ چمڑی کو جلا کر بتایا کہ کیسے... مثال میں بھی ڈاکٹر صاحب نے واجد کو چور نہیں کہا بلکہ مثال بھی اپنے اوپر لگا کر پیش کی کہ فرض کرو میں چور ہو - دوبارہ سن لیجیے بھلے... واجد ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا اور عملی طور پر اسلام چھوڑ چکا ہے. اس کا کافی مناسب جواب دیا. غامدی صاحب ہوتے وہ بھی بہتر جواب دیتے.. آپ داڑھی ٹوپی دیکھ کر غلط بیانی تو نہ کریں جناب...

نائیک صاب ایک بالکل سادہ عقلی سطح کے آدمی ہیں۔ انکے کلپس ہمیں اپنے بچوں کو دکھانے چاہییں کہ دیکھو بچو، جب صرف رٹا لگاو گے اور ہر جگہ مائی بیسٹ فرینڈ کا مضمون فٹ کرو گے تو یہ حال ہوگا۔ ذرا سا آوٹ آف کورس سوال آیا اور حالت خراب۔

آپ نے ویسے مسلمان کا ٹیگ اپنے ساتھ کیوں لگایا ہوا ہے۔ ایک ہی دفعہ جان چھڑوا کیوں نہیں لیتے۔ آپ بھی سکون میں ہو جائیں گے اور دوسرے بھی۔ منافقت کے اعلی مقام پہ بیٹھیں ہیں آپ

کیا میں نے کسی انتہاپسند اور دہشتگرد سے کوئی مشورہ مانگا ہے🙏🏽

جس قسم کے لا یعنی اور بے غیرتی پر مبنی سوالات زاکر نائیک سے کیے گئے اس مسلم ملک میں ایسے تو کبھی کسی ہندو یا عیسائی نے بھی نہیں کیے سارے جہان کی چولیں سوال کر رہی ہیں انسے اور انھوں نے بھی بوتھا دیکھ کر چپیڑیں ماری ہیں تم جیسے گدھوں کو ٹک ٹاک سے متاثر قوم

مجھے یہ سمجھ نیں آ رہی جب وہ کہہ رہا وہ اللہ کو نیں۔ مانتا اپ اس کو کافر کیوں نیں مانتے ۔۔۔ جب وہ اللہ کو نیں مانتا تو اسلام کے لحاظ سے وہ کافر و مرتد ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جواب ڈاکٹر نے بہترین دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر اپ لگوں کو عادت ہو گی ہے ۔۔چل گیا تو چل گیا نہ چلا تو مظلوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سوال بہت مضبوط تھا اور منطقی. نائک جواب نہیں دے سکا. آئیں بائیں شائیں کرتا رھا سارا وقت. اوپر سے اسکو ساتھ بدتمیزی سے پیش آیا. جاہل کی یہ ہی علامت ھوتی ھے کہ بد تمیزی کرتا ھے.

آسان جواب ہے بہت سے لوگ ہیں جنکو اپنی ذات میں مذھب پر تھوڑا سا بھی عمل کر کے سکون ملتا ہے اور بہت سے ہیں جن کو نہیں بھی ملتا مجھے ملتا ہے تو مجھے اسکی اہمیت کا احساس ہے جو کسی لادین کو نہیں ہو سکتا. اسکی اپنی زندگی, میری اپنی انسان وہی کرتا ہے اسے جہاں سکون/پناہ ملتی ہے

پربلم ہماری مقتدرا کا ہے ، وہ مزھبی جنونیت کا علاج مزید مزہبی چورن کو سمجتے ہیں ، ان نایک صاخب کو بھی اسی وجہ سے بلایا گیا تھا ، جبکہ اسکا علاج 500 پہیلے یورپ میں ہو چکا ہے ،اپکو مزھب ریاست کے معملات سے الگ کرنا ہوگا
