Loading video...
Video Failed to Load
یہ ہے وہ ویڈیو جس کا ذکر میں پچھلے والے ٹُوئیٹ میں کر رہا تھا۔
539,939 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

Here is an other

پیپلز پارٹی کے نبیل گبول کو عام عوام نے لیاری میں مہنگائ نہیں ہے کہ لیکچر پر گاڑی سے اُتار کر دُھلائ کردی۔ اب یہی ہونا شروع ہوگا۔ اور یاد رہے کہ لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ کہلاتا ہے۔

ماشاءاللہ پاکستان کی expertise کی گونج

@025Hina This needs to happen with the our brother Arshad Sharif’s killers

Pride hath a fall. بہت گھمنڈی ہے یہ بندہ، بہت اچھا ہوا لوگوں نے اسے ذلیل کر دیا.

عوام کو جو ہتھے چڑھے جہاں نظر آے کوئ وزیر مشیر گورنر سب کا یہی حال کریں

جب گاڑی پھنسی ہوئی تھی کسی بائیک سے پٹرول نکال کر آگ لگا دیتے پاکستانیوں جب دل کی بھڑاس نکالنی ہو تو نتیجہ نہیں دیکھا جاتا کہ بدلے میں میرے ساتھ کیا ہوگا۔۔

عوام کے قہر سے نہیں بچیں گے !

ابھی شروعات ہے۔ ان کو پورے ملک سے جوتے پڑیں گے۔
