Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ ہے پاکستان

1,005,745 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Sarmad Hameed
Sarmad Hameedvor 3 Jahren

پاکستانی پولیس اس کل کائنات کی وحشی اور سفاک ترین مخلوق ہے۔

Profilbild von ( عمران خان) ضیغم گوندل
( عمران خان) ضیغم گوندلvor 3 Jahren

ایسا ہی ہے نا سب بتائیں ذرا اپنی رائے دیں اس پر

Profilbild von ( عمران خان) ضیغم گوندل
( عمران خان) ضیغم گوندلvor 3 Jahren

اللّٰہ فرماتا ہے کہ تم کجھور کی گٹھلی پر موجود جھلی کے بھی مالک نہیں اور یہاں خدا بنے پھرتے ہیں اللّٰہ معاف کرے اوپر والے افسر کے حکم کا ڈر ہے مگر اللّٰہ کا نہیں

Profilbild von Imran Bhatti
Imran Bhattivor 3 Jahren

پولیس اہلکاروں کو معطل کردیاگیاہے محکمانہ کاروائی کا آغاز کردیا ہے،،ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس

Profilbild von QAZI 🇫🇷 🇵🇰
QAZI 🇫🇷 🇵🇰vor 3 Jahren

کمشنر کوہٹہ حمزہ شفقات کا شکریہ جنہوں نے فورا ایکشن لیا اور اس غریب کی خاطر اس معاملے میں مداخلت کی۔

Profilbild von Eigensinn
Eigensinnvor 3 Jahren

جب میرٹ نہیں ہوگا تو پولیس میں ایسے بھڑوے پی بھارتی ہونگے۔

Profilbild von GOنDAL
GOنDALvor 3 Jahren

اسی لئے جب یہ وردی والے کتے کی موت مرتے تو ہمیں افسوس نی ہوتا

Profilbild von Saqib Usman
Saqib Usmanvor 3 Jahren

ان بھیڑیوں کو کھلا چھوڑا ھے۔ جو لوگ یہ سب کچھ کروا رھے ھیں وہ صرف یہ چاھتے ھیں کہ عوام وہ چیزیں اٹھا لیں جو انکے ھاتوں میں ھیں۔ بہانہ پھر یہ بناتے ھیں کہ وردی والے پہ ھاتھ اٹھا لیا۔ بیغرتی بے شرمی کی انتہا ھے۔ جو بندوق سے مار رھا ھے اسکو تو آلٹا لٹکانا چاھیے۔ جانور بن گئے ھیں یہ پولیس والے۔

Ähnliche Videos