Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یہاں سب اداکار ہیں! خالد خورشیدی کا فریال تالپور کو جواب ! ڈائس پرخاموشی چھا گئی ! یہ کیا کہ دیا۔۔۔؟غصے سے لال! ویڈیو چیک کریں #SindhPolitics #BenazirBhutto #PPP #PakistanPolitics #SindhiSpeech #BreakingNews #ExpressNews #SindhAssembly #KhalidKhursheedi

Комментарии: 4

Фото профиля 𝕬𝖟𝖆𝖗𝖓𝖔𝖘𝖍
𝕬𝖟𝖆𝖗𝖓𝖔𝖘𝖍22 дней назад

تو پھر ووٹکے وقت رفو چکر کیوں ہوئے

Фото профиля Muhammad Shoaib
Muhammad Shoaib22 дней назад

Inspirational speech

Фото профиля Mian Faizan
Mian Faizan21 дней назад

پنجاب کے خلاف سازش نامنظور! اگر صوبے بننے ہیں تو سندھ + پنجاب + کے پی + بلوچستان ایک ساتھ بناؤ!

Фото профиля Khalid Anis
Khalid Anis23 дней назад

Aaj nahi tu kal, ppp ko jawab dena hee hu ga. Iss corruption ka hissab tu dena hu ga

Похожие видео

میرے بھائی نے اندر سے کیا پیغام بھیجا ہے؟ میری بہنوں کو کہو میرے لیے آواز اٹھائیں، میری نظر نہیں آ رہی، اور یہ جو ڈاکٹر آئے تھے میں ان سے مطمئن نہیں ہوں۔ انہوں نے بشریٰ بی بی کو یہ کہا ہوگا دوپہر کو، اور انہوں نے اپنی بیٹی کو بتایا جو انہوں نے آگے پہنچا دیا کہ وہ کہہ رہے ہیں ان کے لیے آواز اٹھائیں۔ عمران خان نے یہ بھی کہا ہے کہ عاصم یوسف اور فیصل سلطان میری بلڈ رپورٹس چیک کریں کیا کنسرن ہے جو کہہ رہے ہیں کہ میری بلڈ ٹیسٹ رپورٹ چیک کریں؟ کس لیے کہہ رہے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ عمران خان کو کس چیز کا خطرہ ہے جس چیز کا ہم سب کو خطرہ ہونا چاہیے کہ یہ مارنے کی کوشش کر رہے ہیں کئی ڈاکٹرز نے دنیا بھر سے لکھا ہے کہ اگر کچھ دیا جائے تو اس کی وجہ سے وہ رزلٹ آ سکتا ہے جو ہوا ہے۔ میرے بھائی عمران خان کو نہ ہی بلڈ پریشر ہے اور نہ شوگر کی کوئی شکایت ہے۔ جب آپ کہتے ہیں کہ رپورٹ قبول کریں ہم کیسے قبول کر لیں آپ بھی آئندہ فون پر علاج کروانا ہسپتال نہ جانا۔ علیمہ آپا کی گفتگو

Haider Saeed

15,577 просмотров • 7 месяцев назад