یہاں شاعر بھی خاموش ہے اور سائینس بھی …. 🙆♂️
135,106 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

Princessa la petite1 年前
اور یہاں سائنس کیا کہتی ہے👇

Nain Tara 🇵🇰🇯🇴1 年前
یعنی ہم تیار رہیں AI موویز دیکھنے کے لئے ۔کہیں کا سر کہیں کا پیر ۔😂🤭

Fakhar Iqbal1 年前
بے چاری کا بچہ گم ہو گیا ہے آپ کو سائینس کی پڑی ہے 🤷♂️🤭🤭👌

Rabia Abbasi1 年前
Is main Mewo Mewo wala cringe sound tha wo kaha gya...???? 😝😝

Dr. Ghazala Tallat1 年前
سائنس کہاں خاموش ہے۔ یہ ویڈیو سائنس ہی کا تو کمال ہے۔

Muhammad Qayum🗨1 年前
آے آئی اے آئی اے آئی

Talal Lodhi1 年前
یہ اے آئی ویڈیوز بنانا کیسے سیکھا جا سکتا ھے

『KINGMAKER』1 年前
گوگل سے پوچھ لیں

Iftikhar Ahmed1 年前
Hush Shabashey

Hummera Khan1 年前
باقی جاج بچ گیا 🤣
