Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہاں مولوی صاحب ہوتا تو وڈیو وائیرل ہوتی
51,861 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

کوئی بھی ظلم کرے وہ ظالم ہے خواہ مولوی ہو یا کوئی اور مزمت کیا کیں ہر ظالم کی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھایا کریں #سرمایہ_زیست

یہ سب نماز تراویح پڑہاتے پکڑے گئے 😂😂

یہ واقعہ جہاں کا بھی ہے،ایسا ظلم مدارس میں ہو یا سکولوں میں ان واقعات کے خلاف متعلقہ اداروں کو ایکشن لینا چاہیے اور ایسے بہیمانہ تشدد کرنے والے نفسیاتی درندوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے۔ مدارس اور سکولوں میں مستقل میکنزم بنایا جائے جس سے اس طرح کے پرتشدد واقعات پر چیک رکھا جاسکے۔

@nazik53137 اس نفسیاتی مریض کا منھ کالا کرکے گدھے پر بٹھاکرکمسن بچے کے والی وارث اورمحلے دار تھانے لیجاکرپولیس کے حوالے کریں-

وڈیو دیکھنی ہے منافق انسان

اس کی باقاعدہ تحقیق ھوئ تھی یہ امام مسجد کا بیٹا ھے جو مدرسہ میں پڑھتا رھا ھے اور بعد میں ٹیچر لگا

This teacher who abused the child should be brought to justice immediately.

بالکل لوگوں کا اسلام کے ساتھ اور علماء کرام کے ساتھ بغض ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ مولوی فرشتہ ہونا چاہیے انسان نہیں

Disgusting abuse of a child.

اس حرامزادے بے غیرت کی کیا اپنی اولاد نہیں ہے ؟؟
