Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہود و ہنود گٹھ جوڑ، بھارتی سافٹ ویئرز کے ذریعے اسرائیلی جاسوسی بھارت اور اسرائیل کا سازشی اتحادایک بار پھر بےنقاب 20سالہ بھارتی سافٹ ویئر اجارہ داری نے ایران کی قومی سلامتی کو اسرائیل کےحوالےکردیا بھارتی سافٹ ویئر کمپنیاں اسرائیل کو ایران کی بیک ڈور رسائی فراہم کرنے میں ملوث

15,573 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Faheem Ashraf profil fotoğrafı
Faheem Ashraf1 yıl önce

India has once again become unmasked.

•|ᴍᴀꜱʜᴀ|• profil fotoğrafı
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•1 yıl önce

اسرائیل کیخلاف جنگ میں بھارتی حکومت نے ایران کی کسی قسم کی حمایت نہیں کی، بھارت اسرائیل کا اتحادی اور اسکے زیرِ اثر ہے، ایران کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے

Maverick profil fotoğrafı
Maverick1 yıl önce

One coin two faces

Hamna Javed profil fotoğrafı
Hamna Javed1 yıl önce

India is fully united with Israel on this war, and together with Israel, it has caused harm to Iran.

Alyan profil fotoğrafı
Alyan1 yıl önce

ایران کے لئے بھارت اسرائیل سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا ہے۔

𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 𝓐𝓵𝓲𝔂𝓪𝓻 profil fotoğrafı
𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 𝓐𝓵𝓲𝔂𝓪𝓻1 yıl önce

Bharat aur Israel ka gath jor Iran k liye bht hi bara khatra hai Israel bharat ki madad sa Iran ma Jasosi karaha hai aur Bharat aur Israel na mil kar Iran ko nishana bnaya Iran ki sakh ko nuksan punchanay ki koshish ki Bharat ab Digital tareekay sa bhi terrorism pehla raha hai..

Laraib Anam profil fotoğrafı
Laraib Anam1 yıl önce

یہ صرف ایران کا مسئلہ نہیں بلکہ ہر اس ملک کا ہے جو بھارتی ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے #sarachanedeyiz #UNICEF

Zara Khan profil fotoğrafı
Zara Khan1 yıl önce

جب یہود و ہنود کا گٹھ جوڑ ٹیکنالوجی کے پردے میں سازشیں بُنے، تو معاملہ صرف کاروبار کا نہیں، قومی خودمختاری کے سودے کا ہوتا ہے بھارتی سافٹ ویئر کے ذریعے اسرائیلی جاسوسی، ایران ہی نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔

salar ali profil fotoğrafı
salar ali1 yıl önce

ٹیکنالوجی کے پردے میں یہ خوفناک گٹھ جوڑ اب کھل کر سامنے آ چکا ہے۔

Patriotic Soul profil fotoğrafı
Patriotic Soul1 yıl önce

ایران ان سازشوں کے آگے جھکنے والا نہیں

Benzer Videolar

پاکستان کی جانب سے اسرائیل پر جوہری حملے کی دھمکی کا جھوٹا اور من گھڑت پروپگینڈا بے نقاب* انتہا پسند بھارتی حکومت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کے مزید شواہد منظر عام پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا شروع، ذرائع را کے فیک اکاؤنٹ IRAN WATCH نے دعویٰ کیا کہ; ’’اسرائیلی چینلز کے مطابق پاکستان نے امریکا کو آگاہ کیا کہ اگر ایران پر جوہری حملہ ہوا تو پاکستان اسرائیل کے خلاف جوہری ردعمل دے گا‘‘ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے اس منفی اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا مقصد اسرائیل کیلئے ہمدردیاں پیدا کرنا ہے، ذرائع اس زہریلے پروپیگنڈے کو پاکستان کی وزارت خارجہ نے یکسر مسترد کردیا ہے، ذرائع حکومت پاکستان واضح کرچکی ہے کہ وہ ایران کی بین الاقوامی فورمز پر اخلاقی اور سفارتی مدد جاری رکھے گی، ذرائع اس خبر کے جھوٹا ہونے کا یہ بھی ثبوت ہے کہ بیان کے ساتھ ایکس کا ایک وضاحتی نوٹ بھی شامل کیا گیا ہے، ذرائع وضاحتی نوٹ کے مطابق; ’“کسی بھی مستند یا سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ پاکستان نے امریکا کو ایسا کوئی پیغام دیا ہے‘‘ خواجہ آصف کے حوالے سے جھوٹ بولا گیا کہ پاکستان نے ایران کو حملے سے قبل انٹیلی جنس معلومات فراہم کیں، ذرائع خواجہ آصف نے 14 جون کو قومی اسمبلی میں ایسا کوئی اعتراف نہیں کیا، ذرائع اب آر ٹی وی نے بھی اس بیان کی غلط تشریح کرنے پر معذرت کی ہے، ذرائع ایک طرح سے آر ٹی کا بھی یہ اقرار ہے کہ یہ پروپیگنڈا تھا جس شکار وہ بھی ہوئے ہیں، ذرائع اس سے قبل بھارتی خفیہ ایجنسی را اور اسرائیل ملکر پاکستان کو FATF گرے لسٹ میں شامل کرانے پر کام کرتے رہے، ذرائع پاکستان کو FATF گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکامی کے بعد اب "را" نے یہ گھٹیا پروپیگنڈا شروع کردیا، ذرائع اس منفی پروپیگنڈے کا مقصد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ امریکا سے توجہ ہٹانا بھی ہے، ذرائع

PTV News

50,805 görüntüleme • 1 yıl önce

ایران کے بعد بلوچستان کی باری آگئی! اسرائیل اپنی تمام طاقت اب بلوچستان پر لگارہا ہے،بھارت اور افغان طالبان کے ذریعے بی ایل اے پر صَرف کررہا ہے۔ پاکستان میں چند دانشور حقائق جانے بغیر سوال تو اٹھارہے ہیں کہ اچانک بی ایل اے بلوچستان میں اتنی طاقتور کیسے ہوگئی،ان کے لئے جواب بھارتی کرنل کے اعتراف میں موجود ہے۔ یہ بھارتی کرنل راء کا ایک اثاثہ ہے،دنیا گھومتا ہے،راء کے لئے کام کرتا ہے،بیانیے کے محاذ پر راء کا ماؤتھ پیس ہے۔ وہ اعتراف کررہا ہے کہ موساد اور بھارت ملکر بی ایل اے،ٹی ٹی پی اور افغانستان کی مدد کررہے ہیں اسی بھارتی کرنل نے چند ماہ قبل ہی بتادیا تھا کہ ایران کے فوری بعد اگلی باری بلوچستان کی ہے،اسرائیل وہاں تخریب کاری کرے گا کندھا بی ایل اے کا استعمال کیا جائے گا۔ یعنی بی ایل اے بلوچ حقوق کی نہیں بلکہ ''اسرائیل کی لڑائی لڑرہی'' ہے۔ بھارتی کرنل نے ایک اور خوفناک انکشاف کیا ہے کہ بی ایل اے اسرائیل کو یقین دہانی کراچکا ہے کہ جیسے ہی وہ بلوچستان کو توڑ کر الگ ملک بنائیں گے،وہ فوری اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرلیں گے۔ یہ بھی اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل بی ایل اے کے ذریعے پورے پاکستان اور ایران پر نظر رکھ سکتا ہے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو زمین افغانستان دے رہا ہے،پیسہ بھارت دے رہا ہے،ٹیکنالوجی اسرائیل دے رہا ہے اور ٹارگٹ ایران اور پاکستان ہے۔ اب بہت سے دانشوروں کو حقائق معلوم ہوگئے ہوں گے کہ بی ایل اے اتنی طاقتور کیسے ہوگئی ہے؟مٹھی بھر نام نہاد پہاڑ کی اوڑھ میں چھپے اچانک حملہ آور کیسے ہوگئے؟

Balochistan Insight

40,004 görüntüleme • 1 ay önce