正在加载视频...

视频加载失败

یہی پنجابی کا ماہیا(ٹپّہ) جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ نے بھی 80 کی دہائی میں گایا تھا. سن کر بتائیے کہ کیا اس جوڑے نے اس کے ساتھ انصاف کیا اور کیا یہ جگجیت اور چترا کی کلاس کو پہنچے ہیں؟ 👇

14,166 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

faiza Sadiq 的头像
faiza Sadiq2 年前

ان دونوں نے بھی اچھا گایا ہے لیکن جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ کی کلاس کو یہ لوگ نہیں چھو سکتے

پانچواں درویش 的头像
پانچواں درویش2 年前

کمال۔۔۔۔ خاص کر "مچھ "

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 的头像
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸2 年前

وہ تو نہیں سنا۔ یہ اچھا ھے 😊 اس میل سنگر کا انسٹا پر اکاؤنٹ ھے “سادگی “ غزل بہت اچھی گائی ھے انہوں نے۔

عام آدمی 的头像
عام آدمی2 年前

واہ بہت خوب

Tamoor Zafar 的头像
Tamoor Zafar2 年前

سر میرے خیال میں نہیں۰ حالانکہ انہوں نے بھی انصاف کیا ہے۰

@S.MH 的头像
@S.MH2 年前

Buhat door hen un sey

A N A I Z A 🎀 的头像
A N A I Z A 🎀2 年前

Achaaa hy

Seerat Fatima 的头像
Seerat Fatima2 年前

جدت کے حساب سے دیکھا جائے تو انصاف ہی ہوا ہے۔

🖤سحر🖤 的头像
🖤سحر🖤2 年前

خوبصورت ھے

🎀🧚🏻‍♀️ 的头像
🎀🧚🏻‍♀️2 年前

واہ بہت خوب

相关视频

علینہ عامر نے اپنے لیکیڈ ویڈیو کو اے ای قرار دیااور مریم نواز سے انصاف کی اپیل کر دی ہے ۔ کیا سچ ہے کیا جھوٹ ہے یہ تو اس کی کہانی اس کی زبانی سن لجیے ۔ مگر یہ بات حقیقت ہے جب تک اس ملک میں ٹک ٹاک کا کت خانہ کھولا رہے گا یہ سب ہوتا رہے گا ۔۔ لگتا ہے عشق محبت سچے جذبے اور سچے لوگ وصال کر گے ہیں ۔اخلاقی دیوالیہ پن کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں۔ ورنہ تو ہیرا سنگھ کی منڈی کے شور میں دبے وہ سچے حرفِ وفا اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کے عشق کی تڑپ آج بھی دیواروں سے لپٹی سسکیاں بھرتی محسوس ہوتی ہے جب مکان کچے تھے تب محبتیں اتنی کھری تھیں کہ شاہی درباروں کی رونقیں ایک طوائف کی سچی پکار پر قربان ہو جاتی تھیں تاریخ کے اوراق پلٹیں تو معلوم ہوتا ہے کہ عشق جسموں کا سودا نہیں بلکہ دو روحوں کے اس ملاپ کا نام تھا جس نے تخت و تاج کو بھی خاک کر دیا تھا کیا آپ اس عشق کی وہ چھپی ہوئی داستان سننا چاہیں گے جس نے رنجیت سنگھ کو بے بس کر دیا تھا؟ اک طوائف جو تخت لاہور کی ملکہ بنی ۔۔ اس ویڈیو کے نیچے ارٹیکل موجود ہے ۔۔

Saleem Speaks

21,171 次观看 • 8 个月前

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس حکومت اور حکومت میں شامل جماعتیں خاموش ہیں، اس کا ایک فرد بول رہا ہے، وہ ہوتا کون ہے؟ ملک کے اندر اس کی حیثیت کیا ہے، اس کی پہچان کیا ہے؟ وہ جس کے گھر کا نوکر ہے، اس کی نوکری کرے، ان کے برتن دھوئے، کپڑے دھوئے، ان کی یہی ڈیوٹی ہے۔ ملک کے مسائل سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔ اتنے بے بس ہم بھی نہیں ہیں کہ آپ ملک کے ساتھ کھیلتے رہیں اور ہم تماشا دیکھتے رہیں۔ اگر حالات نہیں ہیں، نئے مسائل اور ایشوز کا پاکستان متحمل نہیں ہے، تو پھر ہم بھی پاکستانی ہیں۔ ہم آپ کو پاکستان کا مالک تصور نہیں کرتے۔ حد سے آگے بڑھیں گے تو پھر اور لوگ بھی حد سے آگے بڑھیں گے۔ شکر کرو کہ ابھی ملک آپ کے ساتھ ہے، عوام پاکستان کے ساتھ ہیں، مذہبی جماعتیں پاکستان کے ساتھ ہیں، سیاسی جماعتیں پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ہم نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا، ہم نے اس سے اختلاف نہیں کیا، لیکن قوم کو نتائج تو بتائے جائیں ناں کہ اس کردار کا کیا نتیجہ نکلا؟ آج سعودی عرب پر گولے برسائے جا رہے ہیں، حرمین شریفین کی طرف راکٹوں کے رخ کر دیئے گئے ہیں، اور کچھ پتہ نہیں کہ یہ جو ثالثی کا کردار تھا، خطے میں قیامِ امن کے لیے ایک کوشش تھی، اصولی طور پر ہم نے اس سے اختلاف نہیں کیا۔ لیکن قوم کو بتایا تو جائے، اور میں نے کئی بار اس بات کا ذکر کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا اِن کیمرہ اجلاس بلا کر قوم کے نمائندوں کو بتایا جائے کہ ملک کہاں کھڑا ہے۔ کوئی جواب نہیں دیا جا رہا۔مولانا فضل الرحمن

Fahim Akhtar Malik

11,304 次观看 • 16 天前

میری خالہ ڈاکٹر عظمیٰ نےہسپتال کے باہر پریس کانفرنس کی تھی، میں نے پہلی بار ان دونوں بہنوں کو اتنے دکھ اور تکلیف میں دیکھا۔ ورنہ وہ ہمیشہ بڑی مضبوط اور پرسکون رہی ہیں اور انہوں نے ہر قدم پر حوصلہ دکھایا ہے۔ اس گفتگو کا مقصد یہ بتانا تھا کہ عمران خان کے ساتھ کیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ اس لیے اس پیغام کو ضرور آگے پہنچائیں، لوگوں کو یاد دلائیں، اور ان کے لیے مسلسل آواز اٹھائیں۔ میری والدہ اور خالہ کے لیے بھی آواز بلند کریں، کیونکہ وہ خاص طور پر پاکستان کے اندر ایک مستقل اور مضبوط آواز ہیں۔ ان کی بات دور تک جاتی ہے، کیونکہ لوگ خاندان کے نقطہ نظر سے جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں اور وہ اپنے پیاروں کے لیے کیا بات کر رہے ہیں۔ تو ان کے لیے بھی لازمی آواز اٹھائیں۔ اور ان تمام دیگر قیدیوں کے لیے بھی، جو اس حق کی جنگ کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں اور سزا کا یہ وقت کاٹ رہے ہیں۔ میں خاص طور پر اس بات کی طرف توجہ دلانے آیا تھا—ڈاکٹر عظمیٰ کی اس گفتگو کو جتنا ہو سکے آگے بڑھائیں اور پھیلائیں۔ تاکہ دنیا اور تمام لوگوں کو معلوم ہو اور یاد رہے کہ عمران خان کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے۔ شیر شاہ خان Shershah Khan

PTI

19,810 次观看 • 1 天前

گلگت بلتستان انتخابات میں بھی پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ اتحاد کیا۔ اس الائنس کو الیکشن کمیشن نے رجسٹر کیا اور باقاعدہ انتخابی نشان الاٹ کیا، لیکن جیسے ہی پی ٹی آئی نے اس الائنس کے ساتھ اتحاد کیا تو الیکشن کمیشن نے اس سے انتخابی نشان بھی واپس لے لیا اور اس پر پابندی بھی عائد کر دی۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہے، گو کہ عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا تھا، مگر ہم سے ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا۔ سینیٹ اور پنجاب اسمبلی میں بھی ہم بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، جبکہ ایک صوبے میں ہماری حکومت ہے، لیکن قانون کے تحت ہم سے ہمارا آئینی حق چھینا گیا۔ میں الیکشن کمیشن کے اس اقدام کی مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ اس نوٹیفکیشن کو واپس لے کر گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی جائے۔

Asad Qaiser

27,500 次观看 • 4 个月前