正在加载视频...

视频加载失败

🖤﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽🖤 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ🖤 لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں، کیونکہ ہر شخص اپنے اندر کوئی نہ کوئی جنگ لڑ رہا ہے۔ کسی کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اس کے لیے دعا کریں، کسی کا دل دکھانے کے بجائے اسے سکون دیں۔ اپنی زبان...

17,875 次观看 • 4 天前 •via X (Twitter)

35 条评论

Dove 🕊️ 的头像
Dove 🕊️4 天前

Logon k dil k andar ki baat hm ni jantey, es liye koshish krni chahiye k sb k sath kind hon

Md Nafees 的头像
Md Nafees4 天前

سبحان الللہ 🌸واعلیکُم اسلام ورہمتہ الللہ و بر کا تہ🌸 🌻سہر بخیر🌻 ♥️صل الللہ علیہ وصلّم ♥️ 🌷سویٹ گڈ مارنینگ🌷

ᴍᴜʀꜱʜaᴅ 的头像
ᴍᴜʀꜱʜaᴅ4 天前

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین اللَّهُــمَّ صـَلِّ وَسَـــلِّمْ وبارك علـى سيدنامُحمَّد وآله ﷺ

Zahid Bangash.(ZB) 的头像
Zahid Bangash.(ZB)4 天前

@Economist_alii وعلیکم السلام! صبح بخير! آمین یا رب العالمین! 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَعسَلِّــــمْ💚

Basit جٹ PTi 的头像
Basit جٹ PTi4 天前

وعلیکم السلام

𝓐𝓵𝓲 的头像
𝓐𝓵𝓲4 天前

Walaikum Salam Subah bakhair

👑Saraiki Queen👑 的头像
👑Saraiki Queen👑4 天前

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Zulafqar Ch 的头像
Zulafqar Ch4 天前

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Suleman Khan 的头像
Suleman Khan4 天前

وعلیکم السلام

H🔥 的头像
H🔥4 天前

Wallikum slam

kiran deeba 的头像
kiran deeba4 天前

Walaikum salam

chaudhary 的头像
chaudhary4 天前

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱 آمین ثم آمیـــــــــــــن 💞 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ🌸💖

Malik Waheed 的头像
Malik Waheed4 天前

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ آمین یار ب العالمین جزاک اللہ خیرl"

Anaya 的头像
Anaya4 天前

🌼ﷺ رزٍقُنِآ آلَلَــــــــــهّ وٌآيَآکْمً 🌼 شُفُآعٌتٌهّ وٌمًرآفُقُتٌهّ فُيَ آلَجّنِةّ..🤎{ﷺ 🌼ﷺ🤎םבםב🤎 ﷺ ❤🌙🕌 ❤ 🍃 آلَُُلَُُـﮬ̲̌ـم صٍٍََلَُُِّ ۆََسََـــلَُُِّـم وبََْْآرَِگَ علُُﮯ نَْْبِْْيََِّنْـــا مـَُحٍٍَـمـََّـــــدﷺِ 🍃❤

Aghaa je 的头像
Aghaa je4 天前

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر ❤️

Dil_Shikasta🦋 的头像
Dil_Shikasta🦋4 天前

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بہت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی نصیحت ہے۔ اللہ ہمیں بھی ایسا انسان بنائے جس کی بات اور عمل دوسروں کے لیے سکون کا سبب بنے۔ آمین یا رب العالمین۔

Huma_meer✮⃝👑 的头像
Huma_meer✮⃝👑4 天前

Waalaikumsalam

Love _Birds👩‍❤️‍👨🕊️ 的头像
Love _Birds👩‍❤️‍👨🕊️4 天前

وعلیکم السلام ورخمتہ اللہ و برکتہ آمین

Sharique Alam 的头像
Sharique Alam4 天前

Walekum Assalam

Jamshaid Chatha 的头像
Jamshaid Chatha4 天前

Wa alaikum Assalam

Sajjad Awan 的头像
Sajjad Awan4 天前

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

♡ 𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑴𝒐𝒆𝒛 𝑵𝒂ق𝒗𝒊 ♡🇵🇰 的头像
♡ 𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑴𝒐𝒆𝒛 𝑵𝒂ق𝒗𝒊 ♡🇵🇰4 天前

وعلیکم سلام

💎KháLéd°QúRèshí💎 的头像
💎KháLéd°QúRèshí💎4 天前

💎وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــــــلام💎 🌱🌷زندگی✨بخــــــــیر🌷🌱 ہمیشہ خوش رہیں آمــــين 🤲

🅰qυαяιυѕ✨🇵🇰 的头像
🅰qυαяιυѕ✨🇵🇰4 天前

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

asif butt 的头像
asif butt4 天前

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر- ❤️❤️❤️

مصباح 的头像
مصباح4 天前

آمین

Nakitende Aisha 的头像
Nakitende Aisha4 天前

Amen ya Raabi 🤲🏼

Yaseen 的头像
Yaseen4 天前

Good morning

A🌹H🌹Rahi❤️ 的头像
A🌹H🌹Rahi❤️4 天前

Wa alaikum assalam

Zain🚫 Khan 的头像
Zain🚫 Khan4 天前

وعلیکم السلام

محفوظ الرحمن اعوان 的头像
محفوظ الرحمن اعوان4 天前

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Bhat Rafiq 的头像
Bhat Rafiq4 天前

Walikumasalam

zulfiqar shaikh 的头像
zulfiqar shaikh4 天前

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷

ROHAN 🩺 的头像
ROHAN 🩺4 天前

W slm

𝕄𝕖𝕞𝕠𝕟𝕒𝕙 𝕎𝕒𝕣𝕒𝕚𝕔𝕙👒 的头像
𝕄𝕖𝕞𝕠𝕟𝕒𝕙 𝕎𝕒𝕣𝕒𝕚𝕔𝕙👒4 天前

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر آمین

相关视频

اگر تنہائی میں گناہ کا دل چاہے تو خود کو یوں روکیں! اللہ کو یاد کریں کہ وہ دیکھ رہا ہے لوگ نہیں دیکھ رہے، مگر رب تو دیکھ رہا ہے یہ احساس دل کو فوراً نرم کر دیتا ہے۔ یہ سوچیں یہ چند لمحوں کی لذت ہے یا ہمیشہ کی ندامت؟ گناہ کا مزہ چند سیکنڈ کا ہوتا ہے، مگر اس کی شرمندگی دل پر دیر تک رہتی ہے۔ فوراً ماحول بدل دیں کمرے سے باہر نکل جائیں، وضو کریں، پانی پیئں، یا کسی کو کال کر لیں،خاموش بیٹھے رہنا خطرناک ہوتا ہے۔ زبان سے استعاذہ پڑھیں! اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ آواز کے ساتھ پڑھیں، دل کو طاقت ملے گی۔ اللہ کی نعمتوں کو یاد کریں سوچیں"اللہ نے مجھ پر اتنی رحمتیں کیں، کیا میں اسی رب کی نافرمانی کروں؟" دو رکعت نفل یا سادہ دعا اگر نماز ممکن نہ ہو تو بس دل سے کہیں "یا اللہ! مجھے میرے نفس کے شر سے بچا لے" آخری بات! دل میں خواہش آنا گناہ نہیں، اس پر عمل کرنا گناہ ہے۔ اور جو اللہ کے لیے رک جائے، اللہ اس کے دل کو سکون دے دیتا ہے۔ دعا: اللَّهُمَّ احْفَظْنِي مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَاصْرِفْ عَنِّي السُّوءَ وَالْفَحْشَاءَ، وَاجْعَلْنِي مِمَّنْ يَخْشَاكَ فِي الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ۔ اے اللہ! مجھے میرے نفس کے شر سے محفوظ فرما، اور مجھ سے برائی اور بے حیائی کو دور فرما، اور مجھے ان لوگوں میں شامل فرما جو تجھ سے پوشیدہ اور ظاہر (ہر حال میں) ڈرتے ہیں

شبانہ شوکت

15,658 次观看 • 7 个月前

اللہ کے وہ صفاتی نام جو آپ کی تقدیر بدل سکتے ہیں دل کی بے چینی سے لے کر دعا کی قبولیت تک، ہر دروازہ اللہ کے ناموں سے کھلتا ہے۔ اسمائے الٰہی اور ان کی فضیلت یا سَلامُ: جب دل بہت بے چین ہو جائے اور سکون کہیں نظر نہ آئے۔ اے سلامتی کے مالک! میرے دل کو اطمینان عطا فرما۔ یا جَبَّارُ: جب دل ٹوٹ جائے اور زخم بھرنے ہی نہ پائیں۔ اے زخموں کو جوڑنے والے! میرے ٹوٹے دل کو اپنے کرم سے جوڑ دے۔ یا رَزَّاقُ: جب رزق کی تنگی ہو اور محنت کے باوجود برکت نہ ہو۔ اے رزق عطا کرنے والے! میرے لیے غیب کے دروازے کھول دے یا مُجِیبُ: جب کوئی دعا طویل عرصے سے قبول نہ ہو رہی ہو۔ اے دعا سننے والے! میری پکار قبول فرما لے۔ یا وَدُودُ: جب محبت رشتوں میں کم ہو جائے اور تنہائی دل کو چبھنے لگے۔ اے بے انتہا محبت کرنے والے! میرے دل پر اپنی رحمت اور محبت اتار دے۔ یا حَفِیظُ: جب خوف، ڈر اور بے یقینی زندگی پر طاری ہو جائے۔ اے حفاظت فرمانے والے! مجھے ہر شر اور آفت سے محفوظ رکھ۔ یا فَتَّاحُ: جب راستے بند ہوں اور کوئی موقع، کوئی حل نظر نہ آئے۔ اے دروازے کھولنے والے! میرے لیے آسانیاں اور کامیابی کے دروازے کھول دے۔ یا شَافِی: جب بیماری لمبی ہو جائے اور طاقت ختم ہونے لگے۔ اے شفا دینے والے! میرے جسم و روح کو مکمل شفا عطا فرما

شبانہ شوکت

25,026 次观看 • 7 个月前