正在加载视频...

视频加载失败

𝗥𝗮𝗶𝘀𝗲 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗩𝗼𝗶𝗰𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗥𝗲𝘀𝗽𝗲𝗰𝘁𝗲𝗱 𝗦𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗗𝗿 𝗔𝗔𝗙𝗜𝗔 ! #FreeDrAafia #ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ #LetFowziaBringAafiaHome

9 条评论

Andalib Gichki 的头像
Andalib Gichki3 年前

@IhsanMarwat_786 میرے بھائی خود کا مقابلہ امریکہ کے ساتھ مت کرو ، وہ ایک آزاد اور خودمختار ریاست ہے ، اور آپ ؟؟؟

اَلْمُستَظھَر 的头像
اَلْمُستَظھَر3 年前

@IhsanMarwat_786 جی مولانا اپ ابھی اقتدار میں ہیں بسمہ اللہ کریں! آپ کے کارکن عافیہ کے نام پر آپ کے سیاست بڑے شوق سے شیر کررہے ہیں۔

قناة الشيخ الحصري محمود خليل الحصرى 的头像
قناة الشيخ الحصري محمود خليل الحصرى3 年前

@IhsanMarwat_786 شرم کریں مولانا بس بیانات کے حد تک ابھی اپ کی حکومت ہیں کروانے امریکہ سے رہائی دیں دھرنا کریں احتجاج کیوں خاموش ہیں منافقت چھوڑو عمل کروں

Tanvir Iqbal 的头像
Tanvir Iqbal3 年前

@IhsanMarwat_786 تم حکومتی سطح پر آواز کیوں نہیں اٹھا سکتے جب کہ تمہاری حکومت ہے

Mansoor Ul Haq 的头像
Mansoor Ul Haq3 年前

@IhsanMarwat_786 #shame #shame (۱)حکومت میں بے بس (۲)دوسرے نمبر پر جھوٹ افسوس افسوس

Tanvir Ul haq 的头像
Tanvir Ul haq3 年前

@IhsanMarwat_786 تم حکومتی سطح پر آواز کیوں نہیں اٹھا سکتے جب کہ تمہاری حکومت ہے???

Syed Abdul Wassay 的头像
Syed Abdul Wassay3 年前

@IhsanMarwat_786 اسی کا حکومت کا حصہ ہے مولانا منہ پر تالہ کیوں لگا ہوا ہے؟

sahhid1982 的头像
sahhid19823 年前

@IhsanMarwat_786 یہ اس وقت کی وڈیو ھے جب مولانا فضل الرحمن حکومت میں شامل نہیں تھے اب کبھی نہیں بولیں گے، سچے ہیں تو انکے بیٹے سے کھو اسمبلی میں یہ بات کر کے دیکھا یں، یا مولانا اب عافیہ صدیقی بھن کی واپسی کا مطالبہ کریں، پوری JUI کو چیلنج ھے، واے منافقت، وہ بھی دین کے نام پر 😭😭

Sajid Amin Musakhel 的头像
Sajid Amin Musakhel3 年前

@IhsanMarwat_786 Pazlo dajal to es waqat Pdm ka sarbarah hy ab ye shetan khamosh q hy😡😡

相关视频