
Ather Kazmi
@2Kazmi • 776,197 subscribers
Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters
Shorts
Videos

انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
Ather Kazmi75,476 次观看 • 3 天前

کرکٹ کے21سابق کپتانوں نےخط لکھ کرعمران خان کا مناسب علاج کروانےکی اپیل کی،لیکن ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ مجھ سےغیر ملکی کھلاڑی کہہ رہےہیں کہ ہم نےانسانیت کی بنیاد پر عمران کےلئےآواز اٹھائی۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ وسیم اکرم سمیت سب پاکستانی کھلاڑی چپ ہیں۔مرزا اقبال بیگ
Ather Kazmi30,274 次观看 • 5 天前

کیا پیپلزپارٹی والوں کو صرف اسلام آباد کے 14 بچوں کا غم ہے، یہ ڈرامے نہ کریں، جہاں آپ کی حکمرانی ہے وہاں روزانہ بچے مر رہے ہیں، سندھ میں ہر ماہ چار ہزار بچہ مر رہا ہے یہ وہ بچے ہیں جنھیں بچایا جاسکتا ، لیکن خوراک کی کمی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔ وزیر صحت مصطفی کمال صاحب کی گفتگو۔
Ather Kazmi20,285 次观看 • 4 天前

شاید ہی آج سے پہلے کبھی کسی حکومت نے اتنے تمغے اپنے وزرا میں بانٹے ہوں لیکن کارکردگی یہ ہے کہ اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال میں مناسب فائر سیفٹی نہ ہونے کی وجہ سے 14بچے جل کر جان بحق ہو گئے ۔عوام کےبچےمر رہے ہیں دوسری طرف حکمرانوں کےبچوں کی دوڑ لگی ہوئی ہے اگلا بڑا عہدہ کسےملے گا!
Ather Kazmi21,450 次观看 • 5 天前

گنےکی کٹائی سے پہلےشوگر مل مالکان چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگنا شروع ہوجاتے ہیں، گنا وقت پر نہ بکے تو فصل خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے،گنے کی قیمت حکومت سے فکس کروا لی جاتی ہے لیکن چینی کی قیمت فکس نہیں ہوتی، پیچھلے برس قیمت میں اضافے سے مل مالکان نے300 ارب سے زیا منافع کمایا
Ather Kazmi21,519 次观看 • 7 天前

سوشل میڈیا ملک کا سیاسی ماحول خراب نہیں کرتا بلکہ خراب سیاسی ماحول سوشل میڈیا کا ماحول بھی تلخ کرتا ہے۔ واضح ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا، عدالت میں صحت کے حوالے سے پیش کی گئی رپورٹ سب کے سامنے ہے یہ کیسا میڈیکل بورڈ تھا،چند گھنٹوں میں ایک شخص مکمل صحتمند ہوگیا!
Ather Kazmi25,905 次观看 • 9 天前

ماضی میں ڈکٹیٹر بھی عدالت سےفیصلہ لے کر قوم کو بتاتےتھے کہ اب ان کےپاس حکمرانی کاآئینی جواز آگیاہے،لیکن یہ کیسا جمہوری دور ہےجہاں ملک کی اعلیٰ عدالت کےفیصلوں کے اوپر عمل درآمد نہیں ہوتا۔عدالتی فیصلہ بلکل واضح ہےکہ عمران خان کوشفاانٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کیاجائے۔منیب فاروق سے گفتگو
Ather Kazmi26,581 次观看 • 10 天前

سوال:آپ نے آزاد کشمیر کا جھنڈا اپنی واسکٹ پر لگایا ہوا ہے؟ کوئی خاص وجہ؟ کشمیر انتخابات کا تو آپ نے بائیکاٹ کیا۔ جواب: ہم کشمیر کے عوام کے مطالبات کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ جھنڈا ان سے اظہار یکجہتی کے لیے ہے۔انتخابات عوام کی مرضی سے نہیں ہوئے اسلئے ہم نے بھی بائیکاٹ کیا: سہیل آفریدی
Ather Kazmi50,463 次观看 • 20 天前

کسان ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے لیکن ن لیگ کی حکومت میں ہمیشہ کسان پریشان ہوتا ہے، پہلے چینی منگوائی گئی اب ایکسپورٹ کی جا رہی ہے،آج گندم کا بھی بحران ہے، گندم باہر سے منگوائی جا رہی ہے۔ کسان اب باہر نکلے گا اور مریم نواز کا استعفی مانگے گا۔پی پی پی کی رہنما Natasha Daultana کی گفتگو۔
Ather Kazmi16,653 次观看 • 6 天前

سول سروس جوائن کرنےکی تیاری کررہی تھی،ان کو دیکھ کر گھٹن ہورہی، میں کیسے ان کےساتھ کام کرسکوں گی،ادارے ایسےہوتے ہیں؟ کونسا ایمان دھرم بیچ کریہ بیٹھے ہیں؟دہلی احتجاج میں شامل نوجوان طالبہ۔مودی سرکار،بھارتی ادارے،دہلی پولیس اپنے ہی بچوں کو متنفر کر رہےہیں۔اپنوں سےکونا ایسا کرتا ہے
Ather Kazmi81,636 次观看 • 1 个月前

عمران خان کی رہائی کے لئے بہنیں احتجاج کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن پارٹی ناکام بنا دیتی ہےکشمیری 1 ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں،PTIکی ایک صوبے میں حکومت ہےلیکن یہ ایک دن بھی احتجاج نہیں کرسکے۔پارٹی کے کئی لیڈر کمپرمائزڈ ہیں، اب تو میں بھی ان سےکانفیڈینشل بات کرنےسے ڈرتا ہوں۔حامد میر
Ather Kazmi106,864 次观看 • 1 个月前

سوال:عمران خان نے بطور وزیراعظم نوازشریف صاحب کی صحت،علاج کےحوالے سے ٹوئٹ کر کے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا،نواز شریف صاحب کی جانب سےابتک خان صاحب کی صحت کےحوالےسے کوئی بیان نہیں آیا۔ تاثر یہ ہے کہ لیگی قیادت عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی مخالفت کر رہی ہے؟ شمائلہ رانا کا جواب👇
Ather Kazmi24,051 次观看 • 11 天前

عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرنے کے فیصلے کی خبر آتے ہی ملک کا سیاسی ماحول بہتر ہوا، محسوس ہواسوشل میڈیا جون کی گرمی سے سیدھا دسمبر میں شفٹ ہوگیا ہو۔ملک میں جو سیاسی گھٹن،پولرائزیشن ہے، اسے ختم کرنےلئےعدالت کے بہترین فیصلے نے ایک اچھا موقع فراہم کیاہے۔کیااس سےفائدہ اٹھایا جائے گا
Ather Kazmi20,986 次观看 • 10 天前

سوال: آپ اسٹبلشمنٹ،عدلیہ، حکومت،پر تنقید کرتے ہیں، لیکن کہیں آپ سےبھی تو غلطی ہوئی ہوگی؟ جواب:ہم سےیہ غلطی ہوئی کہ ہم نےڈان لیکس نہیں کیا،جلسوں میں ججوں اور جرنیلوں کی تصویر نہیں لگوائیں، ہم نےیہ جو دہشت گردی ہےایسےنعرےنہیں لگوائے،جنھوں نےیہ سب کیاوہ اقتدارمیں ہیں،سہیل آفریدی۔
Ather Kazmi34,019 次观看 • 19 天前

آزادی کے 80 برس بعد ملک پر تقریبا"1لاکھ ہزار ارب کا قرضہ،روزانہ 1300 بچےمناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے فوت ہو رہے ہیں، زرعی ملک میں گندم ہم امپورٹ کر رہے ہیں! آج ناروے جیسے آسودہ ملک کے وزیر خارجہ کمرشل فلائٹ پر پاکستان آئے، دوسری جانب ہمارےمقروض ملک کے حکمرانوں کےپروٹوکول دیکھیں
Ather Kazmi27,814 次观看 • 17 天前

سوال:آپ نےاحتجاج کی لمبی تاریخ دےکرحکومت کوریلیف دیا۔حکومت دباؤ میں ہےایسے موقعے پر تو فورا" احتجاج نہیں ہونا چاہئے تھا؟ جواب:حکومت نہیں خود کو ٹائم دیا ہے،27 ستمبر تک ان پر دباؤ رہے گا۔یہ سسٹم جو لائے ان سے پورا پاکستان ناراض ہے۔5بجٹ پیش کر کے بھی کچھ ٹھیک نہیں ہوا،سہیل آفریدی
Ather Kazmi28,527 次观看 • 20 天前