The 7th Bureau's banner
The 7th Bureau's profile picture

The 7th Bureau

@7thBureau_15,269 subscribers

Shorts

جس کو بیوہ بنایا، اُسے بیوی بنانے کی ضد پر اڑا ٹھرکی نور ولی محسود کی ایک اور کہانی؛ ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کی جانب سے جماعت الاحرار کے ہلاک سربراہ عمر خالد خراسانی کی بیوہ سے شادی کی رٹ لگائے بیٹھا ہے باوثوق ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود، بیوی، معشوقہ اور خوبصورت لڑکوں کی صحبت کے باوجود، ہوس کا پجاری جماعت الاحرار کے ہلاک سربراہ عمر خالد خراسانی کی بیوہ کی خواہش رکھتا ہے اور اس سلسلے میں دو سے تین مرتبہ باضابطہ رشتہ بھی بھجوا چکا ہے ذرائع کے مطابق نور ولی محسود نے عمر خالد خراسانی کو اسی مقصد کے تحت راستے سے ہٹوایا، کیونکہ وہ ایک موقع پر عمر خالد خراسانی کی بیوہ کو دیکھنے کے بعد اُس کا خواہش مند ہو گیا تھا ذرائع نے مزید بتایا کہ رشتے سے انکار کی ایک وجہ جماعت الاحرار کے بعض سینئر کمانڈرز ہیں، جس کے باعث دونوں تنظیموں کے درمیان خاموش اختلافات پائے جاتے ہیں بظاہر دولت، اختیارات اور عہدوں کے معاملات کو بنیاد بنایا جا رہا ہے، جبکہ اندرونی سطح پر اختلافات کی بنیادی وجہ ہوس ہے دفلسطین🇦🇪غزا🔥 سهیل حقانی احمد بدری یاسر وزیرستانی اتحاد المجاهدین پاکستان مولوي عبدالحکیم زبیر ﺯبير جانان / 𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐉𝐚𝐧𝐚𝐧 دباجوړ خبرونه 🚨ماما کباړ والا🚨 جواد عمری Malahim Quresh نقطةNUQTA War Observer عبدالبصیرحیران🦅 خرم مروتⓂ️ Anas Haqqani(انس حقاني) Khalid Zadran هدایت الله هدایت Inamullah Samangani Suhail Shaheen. محمد سهیل شاهین Ahmad Taqi

27,080 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar