Asad Ullah Khan's banner
Asad Ullah Khan's profile picture

Asad Ullah Khan

@AUKhanOfficial1 • 69,192 subscribers

Broadcast Journalist/ Anchor Person.

Shorts

وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی جب کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کئے تو انکے استقبال کے مناظر حیران کن تھے،

وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی جب کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کئے تو انکے استقبال کے مناظر حیران کن تھے،

53,705 views

وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کی سہراب گوٹھ آمد،عوام ایک مرتبہ پھر نکل آئی،

وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کی سہراب گوٹھ آمد،عوام ایک مرتبہ پھر نکل آئی،

26,043 views

تشریف لائی ہوں

تشریف لائی ہوں

14,081 views

Abu Dhabi right now

Abu Dhabi right now

15,558 views

بیرسٹر گوہر کی گفتگو پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا،مگر ہم مذاکرات کے لئے کوئی بھیک نہیں مانگ رہے،سلمان اکرم راجہ

بیرسٹر گوہر کی گفتگو پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا،مگر ہم مذاکرات کے لئے کوئی بھیک نہیں مانگ رہے،سلمان اکرم راجہ

13,913 views

آج اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر،

آج اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر،

10,369 views

Videos

دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے: خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔ جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔ اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
5:39

Sensitive content

This media may contain sensitive content.