
Asad Ullah Khan
@AUKhanOfficial1 • 67,626 subscribers
Broadcast Journalist/ Anchor Person.
Shorts
Videos

سینئر صحافی انور سمرا نے خبر دی ہے کہ پنجاب حکومت نے مریم نواز کی تشہیر کے لیے پہلے سال 7 ارب اور اس سال ابھی تک 6 ارب 40 کروڑ روپیہ ٹک ٹاک پر لگایاہےیعنی ابھی تک 14 ارب روپیہ صرف تشہیر پر خرچ ہو چکا ہے اب 2027 کے لیے مریم کی تشہیر کے لیے مزید 12 ارب روپیہ مانگا گیا ہے۔
Asad Ullah Khan98,216 просмотров • 2 дней назад

چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
Asad Ullah Khan256,289 просмотров • 5 месяцев назад

آپ کو یاد ہو گا جب عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے انجن خراب ہو گئے اور انہیں ایمرجینسی لینڈنگ کرنا پڑی۔عمران خان کچھ پڑھنے میں مصروف تھے، کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے انہوں نے کہا “ یہ اسلام آباد تو اس طرف ہے، یہ ہیلی کدھر جا رہا ہے؟” ۔ پائلٹ نے گھبراتے ہوئے انہیں بتایا کہ ہمارا ایک انجن فیل ہو چکا ہے اور دوسرا بھی مناسب کام نہیں کر رہا، ہم ایک کھیت میں ایمر جینسی لینڈنگ کر رہے ہیں، خان صاحب نے بڑی بیزاری اور اکتاہٹ سے کہا “ ایک تو یہ ایمرجینسی لینڈنگز میں ٹائم بڑا ضائع ہو جاتا ہے “
Asad Ullah Khan175,732 просмотров • 5 месяцев назад

آئی جی پنجاب عثمان انور نے بہاولنگر سانحے میں اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے ریڈ کے پروٹوکول کو فالو نہیں کیا جناب عثمان انور صاحب! کیا آپ کے جوانوں نے پہلی بار ایسا کیا؟ ریحانہ ڈار کے گھر پر ریڈ کے لیے کونسے پروٹوکول فالو کیے گئے؟ جمشید دستی اور صداقت عباسی کے لیے کونسے پروٹوکول فالو کیے گئے، آپ کی پولیس آپ کے احکامات پر عمل کرتے کرتے اب ریڈ کےپروٹوکولز فالو نہ کرنے کی عادی ہو گئی ہے، یہ گھر ایک فوجی جوان کا نہ ہوتا تو اب بھی یہ ریڈ جائز ہی شمار ہوتی جیسا کہ روزانہ پنجاب بھر میں ہوتی ہے، افسوس کہ پولیس فورس کا تباہ آپ کے سیاسی عزائم نے خود کیا ہے
Asad Ullah Khan433,690 просмотров • 2 лет назад

سولہ سترہ سال پرانی باتیں یاد دلا دیں عمران بھائی، اور میرے بارے میں جو الفاظ کہے اس کے لیے آپ کا مقروض ہوں، ہمشہ خوش رہیں🙏🙏
Asad Ullah Khan103,989 просмотров • 6 месяцев назад

اڈیالہ جیل میں آنکھوں کے طبی ماہرین نے عمران خان کا معائنہ کیا اور معمولی طبی کاروائی کے لیے انہیں پمز ہسپتال بھیجنے کی سفارش کی۔ گزشتہ ہفتے کی رات، انہی ماہرین کی نگرانی میں ان کو PIMS کے جایا گیا جہاں معائنہ ہوا اور تحریری رضامندی کے بعد تقریباً 20 منٹ کی طبی کاروائی کی گئی۔ اس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا۔ قیدیوں کو طبی سہولت تک رسائی فراہم کی جاتی ہے اور یہ کارروائی مکمل طور پر قواعد کے مطابق ہوئی۔ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی اطلاعات کے برعکس، عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور الحمدللہ معمول کے مطابق ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ
Asad Ullah Khan120,304 просмотров • 7 месяцев назад

سارا ڈیٹا تو CPU میں ہوتا ہے، یہ پولیس والے LCDs کیوں لے جا رہے ہیں
Asad Ullah Khan256,609 просмотров • 2 лет назад

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا ردعمل
Asad Ullah Khan90,484 просмотров • 8 месяцев назад

19 جنوری کو دو مشینیں پمز سے اڈیالہ منتقل کی گئیں Slit Lamp Machine اور OCT Macgine ان دونوں مشینوں کے ذریعے عمران خان کے ٹیسٹ کیے گئے اور پہلی مرتبہ پتہ چلا کہ عمران خانCRVOنامی بیماری میں مبتلا ہیں۔اس سے پہلے صرف اندازے سے ڈراپس دے کر آنکھ کے ساتھ تجربات کیے جا رہے تھے
Asad Ullah Khan70,598 просмотров • 7 месяцев назад