
Azhar Khan Aasifzai
@AasifzaiAzhar • 79,365 subscribers
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Shorts
Videos

عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں نجم سیٹھی
Azhar Khan Aasifzai129,722 views • 4 days ago

وہ لمحہ جب آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر اور معروف رہنما شوکت نواز میر اور دیگر قائدین چکوٹھی ایل او سی یعنی خونی لکیر پر جا کر افواجِ پاکستان کو مبارک باد دی اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔اور آج اسی شوکت نواز میر کو دہشت گرد قرار دیا جا رہا ہے۔ وقت بدل سکتا ہے، لیکن تاریخ اپنے حقائق محفوظ رکھتی ہے المختصر سب یاد رکھا جاۓ گا۔
Azhar Khan Aasifzai62,013 views • 3 days ago

1947 سے لے کر آج تک کسی لیڈر کا بلوچستان میں پاپولر ہونا ناقابل یقین ہے کشمیر میں ہونا جی بی میں ہونا سندھ میں ہونا میں اور شامی صاحب سندھ گئے تو ہم حیران پریشان رہ گئے عمران خان کو تو چھوڑیں حسان خان کو دیکھ لیں عمران خان کی وجہ سے اب میری پہچان حسان خان بن گیا ہے ! حفیظ اللہ نیازی
Azhar Khan Aasifzai51,720 views • 3 days ago

عاصم منیر نے کہا ہے کہ جہموریت پر شب خون اس لئے مارنا پڑتا ہے کہ کچھ لوگ ملک کا سودا کر دیں گے حامد میر سے سنیں کہ باجوہ نے کشمیر کا سودا کیسے کیا بارڈر پر سیز فائر کے عوض کیا سودے بازی کی باجوہ کی غداری کو عمران خان بھانپ چکے تھے اور وہ رستے میں دیوار تھے
Azhar Khan Aasifzai52,671 views • 4 days ago

عمران خان کو اگلے 72 سے 84 گھنٹے میں پمز اسپتال لایا جاسکتا ہے، صدیق جان
Azhar Khan Aasifzai23,180 views • 2 days ago

یہ صدی بے غیرتوں اور احمقوں کی ہے جہاں صاحب علم اور شرفا گھٹن کا شکار ہیں
Azhar Khan Aasifzai223,470 views • 1 month ago

بھٹو کی پارٹی ایک صوبیدار کی کال کی مار قرار ہے شوکت میر
Azhar Khan Aasifzai39,764 views • 6 days ago

ہیٹ لسٹ پہ ہے موسٹ وانٹڈ ہے لیکن مرد کا بچہ ہے عوام میں کھڑا ہے عوام کے بیچ کھڑا ہے گولیوں کے سامنے کھڑا ہے عوام میں جینا ہے عوام میں مرنا ہے ... وطن یا کفن ...اللہ ایسی قیادت کو ایسے قائدوں کو ایسے لیڈروں کو سلامت رکھے یہ کشمیر کی شناخت کشمیر کی پہچان کشمیر کی جان ہیں ...
Azhar Khan Aasifzai30,523 views • 5 days ago