
Azhar Khan Aasifzai
@AasifzaiAzhar • 82,320 subscribers
Humanitarian
Shorts
Videos

میری ایک بیٹی ہے۔ اس کو میرے سامنے زبح کرو میں پھر بھی یہ کہو گا۔ کہ میں پہلے اپ سے آزادی لونگا۔ پھر اپ سے اپنی بیٹی کا پوچھو گا اپ لوگوں کے کپڑے اتارتے ہو۔ میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں۔ کہ اس چوک میں میرے کپڑے اتارے پھر بھی پیچھے نہیں ہٹونگا ایک ہفتہ پہلے اغوا ہونے والے صوبائی وزیر فضل شکور کا بیان
Azhar Khan Aasifzai82,157 Aufrufe • vor 23 Tagen

خیبر میں تین چار مقامات پر احتجاج شروع ہے۔ اگ سے مت کھیلو۔ ایمرجنسی ختم کرو گورنر راج ختم کرو
Azhar Khan Aasifzai21,249 Aufrufe • vor 5 Tagen

نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے، بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی، عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
Azhar Khan Aasifzai166,418 Aufrufe • vor 1 Monat

عادل راجہ کے مطابق عاصم منیر عمران خان سے deal کرنا چاہتے ہیں، مگر شرط یہ ہے کہ عمران خان 28ویں ترمیم کی حمایت کریں، جبکہ انہیں Kingmaker کے کردار میں باہر رکھا جائے اور محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے۔ کہا جا رہا ہے کہ Constitution One کے معاملے میں ابھی مزید ن لیگی شخصیات کے مبینہ طور پر مفت حاصل کیے گئے فلیٹس کی تفصیلات بھی سامنے آ سکتی ہیں۔ دوسری طرف عمران خان انتہائی خراب صحت کے باوجود مبینہ طور پر کسی ایسی deal کے لیے تیار نہیں جو ان کے سیاسی مؤقف یا اصولوں کے خلاف ہو۔ یہی وجہ ہے کہ وہ مشکلات کے باوجود اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
Azhar Khan Aasifzai83,391 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ کوئی ایئر پورٹ نہیں ۔ بلكہ پشاور میں ایشیا کا سب سے جدید بس ٹرمنل ہے
Azhar Khan Aasifzai37,112 Aufrufe • vor 24 Tagen